@humnewspakistan: اپنے ادارے میں انتظامی تبدیلیاں لائیں اس سے ہمارا کوئی جھگڑا نہیں آپ آرمی چیف بھی ہوں آپ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں آپ فیلڈ مارشل بھی ہوں اس سے ہمارا کوئی سروکار نہیں لیکن وہ اختیارات جو پارلیمنٹ کے ہونے چاہئے وہ مقتدرہ کے اندر ایک فرد کو دے دئیے گئےاب اس کا اختیار اپنی بری ،فضائیہ اور بحریہ پر تسلط کر دیا گیا ہے۔وہ تما اختیارات اب رکھے گا جس کو چاہے نکالے جس کو چاہے رکھے، یہ کمانڈ وفاقی حکومت کا ہوا کرتا تھا، مولانا فضل الرحمان #HumNews #MAULANAFAZALURRAHMAN