@pnanews.digital: حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ، اسکول وینز اور رکشوں میں گیس سلنڈر سمیت اوور لوڈنگ پر پابندی حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ اسکول وینز ، رکشوں میں گیس سلنڈر پر پابندی ، رکشوں کے باہر سکول بیگ لٹکانے پر پابندی، اوور لوڈنگ پر سخت کاروائی ، رکشہ ڈرائیور آگے والی سیٹ پر کسی بچے کو نہیں بٹھائے گا. #PunjabGovernment #SchoolVans #Rickshaw #SchoolChildren #GasCylinderBan