@kangshoes216phosui3: Giày cao gót mũi nhọn đính đá 👠🎀#kangshoes216phốsủi #kangshoes #xuhuong #caogot

Kangshoes216phosui
Kangshoes216phosui
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 24 August 2026 14:03:31 GMT
372
2
1
0

Music

Download

Comments

joe.naqtai
Joe Naqtai 🇨🇦 :
😍😍😍
2026-08-25 16:39:02
0
To see more videos from user @kangshoes216phosui3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام پر اعلیٰ سطح اجلاس قائمقام صدر چوہدری طارق فاروق کی اجلاس میں خصوصی شرکت  سابق وزیراعظم۔راجہ  فاروق حیدر خان بھی اجلاس میں شریک تھے  100 روزہ اصلاحاتی پروگرام کے ذریعے آزادکشمیر میں ترقی اور عوامی خدمت کے نئے دور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم آزادکشمیر  صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے وژن کے مطابق عوامی خدمت کا ایجنڈا آگے بڑھائیں گے، افتخار گیلانی عام آدمی کو اس کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم آزادکشمیر 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم افتخار گیلانی موبائل ہسپتال، گرین بسیں اور دیگر اصلاحات  100 روزہ پروگرام کا حصہ ہوں گے، وزیراعظم آزادکشمیر  وفاق اور پنجاب کے تعاون سے آزادکشمیر میں ترقیاتی عمل کو نئی رفتار دی جائے گی، افتخار گیلانی 100 روزہ پروگرام کے تحت صحت، تعلیم اور نوجوانوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی،وزیراعظم۔آزادکشمیر  عوامی سہولیات، انفراسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبے 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام کی ترجیحات میں شامل ہونگے ،افتخار گیلانی  عام آدمی کے مسائل کا فوری حل اور اداروں کی کارکردگی میں بہتری لائی جائے گی، وزیراعظم آزادکشمیر  آزادکشمیر میں پنجاب کی طرز پر تیز رفتاری سے ترقیاتی کام آگے بڑھائیں گے، افتخار گیلانی حکومت کی توجہ ایسے منصوبوں پر ہوگی جن کے فوری ثمرات عوام تک پہنچیں، وزیراعظم آزادکشمیر  100 روزہ اصلاحاتی پروگرام محض اعلان نہیں، عملی اقدامات کا آغاز ہے، وزیراعظم آزادکشمیر اصلاحاتی پروگرام کے ذریعے نظام میں بہتری اور ترقیاتی عمل تیز کیا جائے گا، افتخار گیلانی سیکرٹری پی اینڈ ڈی عامر لطیف کی اجلاس کو 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام پر بریفنگ وزراء، اراکین اسمبلی، سیکرٹریز حکومت اور سابق وزراء کی اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت

About