یااللہ ! اپنے بندوں کی آزمائش کو اپنے رحم سے بدل دے۔تیرے ناتواں بندے تیری آزمائشوں کے ترازو میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے جب تک کہ تو اپنی مخلوق پر رحمتوں کے دروازے کھولنے کا حکم نہیں دیتا۔ پروردگار مجھے ,میری اولاد ,میرے بہن بھائیوں میرے اعزا و اقربا کو سختیوں امتحانوں اور آزمائشوں کے سفر سے نجات عطا کر اور ھم سب کو سکھ،امن اور اپنی رضا کی پناہ میں لے لے۔ ھماری نجات فقط تیری رضا کی محتاج ہے ۔
*آمین یا رب*🤲😭😭
2026-08-24 18:04:41
9
Asia nadeem :
Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee sum Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen 🤲🤲🤲 Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
2026-08-27 12:53:23
3
❤️💕سیاہ عشق💕❤️ :
ameen Suma ameen 🤲🤲🤲
2026-08-25 08:28:13
3
Alina Ali :
امداد کن امداد کن از بندے غم آزاد کن
در دین و دنیا شاد کن یا غوث الاعظم دستگیر
2026-08-25 04:07:31
7
Malikshahida :
یا غوث پاک المدد
2026-08-25 13:55:53
1
Allah ho akbr💞🤲 :
🤲ya Gos Almadad 🤲
2026-08-24 21:33:55
1
IT'S MAHI🌸💞 :
ya gous pak skar🙏🙏
2026-08-25 04:07:09
2
fahad :
@الگ رکھتےہیں انداز اپنا🔥:یااللہ ! اپنے بندوں کی آزمائش کو اپنے رحم سے بدل دے۔تیرے ناتواں بندے تیری آزمائشوں کے ترازو میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے جب تک کہ تو اپنی مخلوق پر رحمتوں کے دروازے کھولنے کا حکم نہیں دیتا۔ پروردگار مجھے ,میری اولاد ,میرے بہن بھائیوں میرے اعزا و اقربا کو سختیوں امتحانوں اور آزمائشوں کے سفر سے نجات عطا کر اور ھم سب کو سکھ،امن اور اپنی رضا کی پناہ میں لے لے۔ ھماری نجات فقط تیری رضا کی محتاج ہے ۔
*آمین یا رب*🤲😭😭
2026-08-25 13:26:26
1
👑MiAn HaMzA aNsARi👑 :
[Sticker] ameen
2026-08-25 08:04:43
2
shumaila rajpoot :
ameen sumaameen ❤️
2026-08-25 09:00:15
2
$.R.Choh@n :
Ameeen sum Ameen
2026-08-25 06:33:10
1
aniymm :
Ameen sumameen
2026-08-25 04:26:13
4
نوکر غوث پاک(رحمتہ اللہ) دا :
Mashallah
2026-08-25 04:44:06
2
Shahjee218 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-24 14:22:57
1
Mohammad Adnan :
2026-08-24 16:42:28
1
Adnan Qureshi :
mashallah
2026-08-24 21:54:31
2
Fasial sahil m :
Aameen
2026-08-24 21:02:40
2
Abdul Aziz Baloch :
آ مين
2026-08-24 21:20:52
1
bushra.anjum :
2026-08-25 01:41:58
2
To see more videos from user @syedtanveerahmadqadri, please go to the Tikwm
homepage.