@shahzaibik3: #​ویسے کتنی دلچسپ بات ہے نہ ​یہ لوگ گھڑی گھڑی کرتے تھے، آج ان کو گھڑی ​والا ہاتھ پڑ گیا 😂🔥

×͜× 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐙𝐀𝐈𝐁 𝐈𝐤🕊️
×͜× 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐙𝐀𝐈𝐁 𝐈𝐤🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 14:47:46 GMT
100600
20093
630
976

Music

Download

Comments

maryam_khan7071
itx_mano :
garri wla kia seen ha kia gari gari karty thy
2026-08-25 04:15:06
2
skabbasi00
Sk Abbasi :
_💕🔥:وقت نے پلٹا کھایا ہے 🥰
2026-08-24 15:24:54
193
jannatrajput804
gHeHri cHuP804 :
hyeeee sukoOooOoN Dil garden garden hogya 😂😂😂😂
2026-08-24 19:14:20
45
zeemal801
official. zeemal Malik khan :
acha yeah gari dhoondh rahy thy ....phaly bol dety ........
2026-08-24 16:34:02
40
sanam___76
SANAM___🩵 :
Aaj mi boht khush ho👀
2026-08-24 16:39:27
145
ranazeeshan66
👑Rana Zeeshan👑 :
: ہم آپکو سرحدوں پر جانے کا بولتے ہے لیکن آپ سرحد یونیورسٹی آجاتے ہیں 🤗😆
2026-08-24 19:11:46
60
alikhan.3310
ali :
چس آ گئی جے
2026-08-24 15:20:10
54
ab_qayyum02
ab_qayyum :
jeooool tun kye rakho ena no ♥️
2026-08-24 18:29:01
2
anmolsubhan4
Anmol Subhan 💞 :
hath kmaal h nice 🥰🥰 cute
2026-08-24 16:19:21
14
lovegirl12367
𝐙❍ī֟ī֟🌷 :
chass a Gai 🙈🙈🙈
2026-08-25 03:18:59
13
manahilrajpoot.1
Manahil :
سرحد پہ جارہے تھے غلطی سے سرحد یونیورسٹی پہنچ گئے 😂
2026-08-25 03:28:30
15
mehmood.ahmed574
Murxad :
گھڑی ایک جیسی نہیں رہتی
2026-08-24 15:22:07
32
imran.ali.saifi.786
عمران علی :
[Sticker] Alhumdolillah
2026-08-24 15:32:19
18
itskashif128
kashifnohana :
سنا اے گھڑی مل گئ اے 😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀
2026-08-24 17:24:44
12
sehar_khan123
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
Khan Fans ATTENDANCE LAGWAO 😎🙌
2026-08-24 20:59:05
4
irfan.jutt5477
irfan jutt 804👑👑🫶♥️♥️😎 :
right 🥰🥰
2026-08-24 15:32:49
5
shabir.gulli4
shabir gulli :
804:میں یہ لڑکے کی گھڑی خریدنا چاہتا ہوں اگر مجھے یہ گھڑی مل جائے میں 10 لاکھ دینے کے لیے تیار ہوں
2026-08-24 17:03:11
17
zaheerraza16
🅩🅐🅗🅔🅔🅡 :
پھولوں کی پتیاں پھینکنے والے ہاتھ گریبانوں تک کیوں پہنچے سوچیئے گا ضرور
2026-08-24 19:15:59
5
msajidbhatti46
m SajidDaya 804 :
بھائی میں اس گھڑی کا 10 لاکھ دینے کو تیار ہوں یہ گھڑی مجھے لے کے دے دو پلیز بھائی میں اس کو شیشے کے اندر سجا کے رکھوں گا اور انے والے نسلوں کو بتاؤں گا کہ یہ گھڑی صرف گھڑی نہیں ہے یہ کوئی تحفہ ہے میرے لیے
2026-08-24 16:40:13
7
usmankhan7001
Usm@n Kh@N :
kia style hai hath ka ...sakoon he sakoon
2026-08-24 16:41:11
5
lineofheat
Hammad Alvi :
اس پورے عمل کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے منسوب کرنے کی بجائے اُن محرکات پر نظر ثانی کرنی چاہیے کہ جن کی وجہ سے باتیں یہاں تک پہنچیں۔ یہی وہ لوگ تھے کہ جن کے تن پر وردی دیکھ کر لوگ عزت و تکریم کے ساتھ پیش آتے تھے۔ جن کی گاریوں کے قافلوں کو چلتا دیکھ لوگوں کے سینے چوڑے ہو جاتے تھے تو پھر آخر کیا ایسا غلط ہو رہا ہے۔ اگر خان کی عسکری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کو آپ وجہ سمجھتے ہیں تو کیا خان سے پہلے کسی اور سیاسی شحص نے اِس ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی!!! “یہ جو دہشت گردی ہے اِس کے پیچھے وردی ہے”، “یہ آج تک کبھی کوئی جنگ نہیں جیتے” اور اِس جیسے کئی نعرے تو اُنہوں نے لگا رکھے ہیں کہ جو آج اہل مسند ہیں۔ تو کسی کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اگر یہی دیکھ لیا جائے کہ جب ایک ادارہ اپنی حدود سے تجاوز کر کے وہ کام کرے کہ جس سے آئین پاکستان کی تذلیل ہو تو پِھر بدقسمتی سے ایسی چیزیں سامنے آتی ہیں۔ مانا کہ ایسا تو پچھلے 75 سال سے ہو رہا ہے لیکن تب اور اب کے حالات بہت فرق ہیں۔ آج لوگ گھر بیٹھے ماضی کے فیصلے ، حال کی تباہی کو دیکھتے ہوئے مُستقبل کے خوف میں مُبتلا ہیں۔ جب بھی کبھی عوامی رائے کے برخلاف اپنی ترجیحات کے فیصلے ہونگیں تب تب نظام کے خلاف اور نفرت بڑھے گی۔ سب ادارے قابل احترام ہیں اور اداروں کو بھی عوامی رائے کا احترام کرنا چاہئے۔ “آواز حلق نقارہ خدا ہوتی ہے”
2026-08-24 16:13:05
7
abidamin19
Mr.Hadi :
یہ لوگ گھڑی گھڑی کرتے تھے اج ان کو گھڑی والا ہاتھ پڑ گیا ہے😂
2026-08-24 16:33:58
5
To see more videos from user @shahzaibik3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About