@its.adnansiddiqui: لاہور،کولڈ سٹور کی چيکنگ کے دوران بڑی تعداد ميں خراب سيب ملنے پر گودام سيل کر ديا گیا۔گلے سٹرے پھلوں سے سرکہ اور مربع بنانا مضر صحت عمل ہے،اس کی روک تھام کے ليۓ ٹھوس اقدام کيۓ جا رہے ہيں۔ملاوٹ شدہ،ناقص اور مضر صحت خوراک پر زيرو ٹالرينس وزيراعلی مريم نواز شریف کی توجہ کا مرکز ہے
Uff touba khuda Pakistan ko eise logon se bachaye salma butt sahaba God bless you 🙏
2026-08-24 17:15:40
1
GobiKhaLo :
They make fresh juice with it….
2026-08-24 15:22:05
11
Zain Ali :
با جی یہ پٹرول پمپ والے بھی بہت پرافٹ لیتے ہیں چیز کے ساتھ ان کی شاپ پہ بھی چکر لگائیں
2026-08-24 16:33:55
15
Shahid Ch :
ان کا جوس بنا کے بیچیں گے
2026-08-24 16:53:01
10
khan bhai :
100% good decisions
2026-08-24 16:16:22
1
Daine but :
very good
2026-08-24 17:18:07
1
farooq :
Allah
2026-08-24 17:26:20
2
Sophie loves animals :
Thankyou this is very good work 👏👏👏🤢🤢🤢
2026-08-24 15:17:55
6
M.Ahmad_khan :
taking 4 jail 😁😂
2026-08-24 16:12:32
5
راشد آرائیں :
میڈم جی کام تو اپ بہت اچھا کر رہی ہیں لیکن یہ باتوں تک محدود نہ رہے
2026-08-24 17:16:57
6
QaiseR BuTt :
استغفر اللہ
2026-08-24 17:30:15
2
muhammadimrana417 :
میری گزارش ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے فیلڈ وزٹس کا مؤثر نظام یقینی بنائے۔ جس طرح دیگر متعلقہ حکام مختلف علاقوں میں خود جا کر صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں، اسی طرح اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے افسران بھی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں باقاعدگی سے اچانک اور تفصیلی دورے کریں۔
خصوصاً ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، بیکریوں، دودھ و گوشت کی دکانوں، فوڈ پوائنٹس اور دیگر کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ کیا جائے تاکہ صفائی، حفظانِ صحت اور معیاری خوراک کے قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔
براہِ کرم اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں باقاعدہ فیلڈ وزٹس اور مؤثر چیکنگ کا نظام نافذ کیا جائے تاکہ شہریوں کو صاف اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
2026-08-24 17:12:49
3
Umar Hayat :
Saza do saza
2026-08-24 16:58:03
1
M.Ahmad_khan :
thanks ❤️😊
2026-08-24 16:12:44
0
M💕S :
very good
2026-08-24 15:56:12
1
wahid abbasi :
Very good
2026-08-24 17:30:13
2
✿༺ 𝒞𝒽𝒶𝓃 𝒵𝒶𝒾𝒷 ༻✿ :
woh number dhond raha ha abi apko call karway ga aur ap karwai rok k chali jao gi warning de k.
2026-08-24 16:32:33
6
Muhammad Tariq :
y
2026-08-24 16:53:03
1
Malik Sajjad :
in ko seal Karen madam ye zulm hai
2026-08-24 16:43:11
1
Sherwan Zada :
Well done 👍
2026-08-24 15:00:59
4
Shaukat Bahtti :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-24 14:53:16
3
🎵🎵🎵🎧🎧Dj Dani🎧🎧🎶🎶 :
ماشا اللّہ جی good work
2026-08-24 16:39:38
1
Usama Shameer 314 :
good work
2026-08-24 15:00:59
4
To see more videos from user @its.adnansiddiqui, please go to the Tikwm
homepage.