خود کو اتنا بھی طلب گار نہیں کرنا تھا۔۔۔🖤
بات کرنی تھی مگر پیار نہیں کرنا تھا۔۔۔۔❤️🩹
وہ تو تو خود ہی مرے سامنے آیا۔۔۔❤️🔥
ورنہ یار ! مجھ کو ترا دیدار نہیں کرنا تھا۔۔۔۔🥺
اس قدر مرنے سے ڈرنا بھی نہیں تھا ہم کو۔۔۔💔
اس قدر جینا بھی دشوار نہیں کرنا تھا۔۔۔🥀💯
2026-08-25 00:56:49
6
princes muntaha 2 :
بیٹھ کر دیکھتی رہتی ہوں ہاتھ کی لکیریں پھر سوچتی ہوں
جانے کہاں کہاں خوار کیا مجھے میرے نصیب نےــ
2026-08-25 06:08:53
6
❤️❤️ :
بہت تڑپا ہوں مولا ۔۔۔
تیرے اک بندے کی خاطر ۔۔۔❤️🩹
2026-08-24 16:50:48
5
ae Zindagi :
Allah pak AP pe APNA krm frmaye
2026-08-24 15:13:54
3
شانی گل :
👑:😩تو نے حسین سے حسین چہروں کو برباد کیا ہیں اے عشق💔
😭اگر تو انسان ہوتا تو تیرے قاتل ہم ہوتے💔😭
2026-08-24 15:43:36
4
MSFsufyan bhatti A❤😍🥰💕KK :
hyeee dheky to us ne bi thy ab wo bhol gia hm brbad
2026-08-25 09:00:15
1
A ki queen 👑 :
inshallah 🙏
2026-08-26 10:24:20
1
M Arslan :
Allah pak hamesha Khush rakha Our har bura insan sa hifazat farmai Ameen
2026-08-25 16:32:25
1
Dr. F :
Hyy....Allah 😭
2026-08-24 16:52:40
2
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*ٹوٹے دل کی بھی اپنی ضد ہوتی ہے،* ❤️🩹🫠
*بھولنا چاہے بھی تو بھول نہیں پاتا۔* 💔😭
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-08-26 10:12:40
0
Adnan Abbasi :
Agar ap souchy ho to apny Allah py chor do
2026-08-25 06:06:26
2
Mahr Asif :
تمہاری یاد نے رات بھر سونے نہ دیا
دل تھا کہ ایک نام کے آگے جھک گیا
2026-08-24 15:03:37
2
💔Dil_E_Umeed Tora Hai💔 :
bus faqat tanhai raas ayi🥺🥺💔
2026-08-26 10:01:03
1
🥹ہم تم سے نہ کچھ کہہ پائے 🥹 :
تو کتنا پاگل ھے وہ جو آپ کو سمجھ نہیں پارہا
2026-08-25 14:00:14
1
Mansoor Ali :
بہت تڑپتے ہیں کچھ دی اچھا لگتا کچھ بھی نہیں اچھا لگتا یہ جو کپڑے پہنتے دنیا کی اتے دنیا تو ا سے ہمارے زندگی ہے کوئی مل جاتا سب نے کھانا کھا لو کھانا کھا لو اپ کے بغیر کچھ نہیں اچھا لگا اتنا کچھ بھی نہیں اچھا لگتا اپ کے بغیر کوئی محفل اپ کہتے ہیں نہیں لگتی میں پھر مجھے اپ کے بھائی خوشی نہیں لگتی بیگم غم بھی ہے اب کہتے ہیں اپ کے سر پہ کردار کے رولے اپ یہ کہ اپنے ہاتھ کے پاس ہے دیکھو اچھا لگتا ہے تو اپ کہلا گیا ہے نہ کچھ بھی ہے کچھ بھی لگتی ہے بیگم کو لگتا ہے اپنے بھائی کا بھی لایا اپ کو خدا حافظ تو پتہ لگتے ہیں اپ کے لیے یار تڑپتے ہیں اپ کے لیے ابے لے چلو یہاں سے دور لے چلو نہیں رہتے ہم تیری جاتے ہیں پھر نیند ا جاتا ہے اسے یہاں پہ دور لے چلو ایسی جگہ لے چلو انسان نہ ہو بندہ ہوا وہ ہم کس طرح جی رہے ہیں یہ ہمارا خدا جانتا ہے ہم جانتے ہیں اب ایک منٹ نہیں بول پاتے اپ کو ایک دم علی بول پاتے اپ ہمارے ساتھ ساتھ ہوتے ہو ہر جگہ ہمارے ساتھ ساتھ کرتے ہو ہمارے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں بس چوری تک اپ پیار کرتا ہے بہت ہمارے اگے سامنے ہوتے اور اپ اگر چوس ہے کیا نا پیار کر سکے خدا کی قسم ہم اپ کو کچھ بھی نہیں کہیں گے ان بھی نہیں کریں گے اپ کو جانے میں مل جائے گا ت نہیں اب یہ چوری سائکتے ہو یار بھی دیکھا ہوتا ہے یہ بات بھی نہیں کر سکتے وہ ہماری بات کا جواب نہیں دیتا صرف دیکھتا رہتا ہے دیکھتا رہتا ہے کچھ نہیں بولتا مجھ سے میں یہ لے چکوانی کرتا پھر دیکھتا رہتا ہے ان کو اب اگے بڑھتے ہیں فورا ہمارے منہ کیا کیا جاتا ہے پنڈی کہتا کچھ بھی نہیں کہتا ہے وہ کیا تکلیف میں یا پریشانی کتنی بولتا اب اس نے بولتے ہیں کچھ نہ بولتے ہیں کچھ تو بولدے نہیں بولتا
2026-08-26 06:43:47
0
Anser Raja :
Allah pak janta ha bahot tarpa hon
2026-08-24 16:29:34
2
Glowbykhanii🌚 :
please follow me
2026-08-24 17:41:47
4
My life my hubby 🫀🫀🫀 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 12:42:35
3
Asif Ali :
😭😭😭
2026-08-24 21:03:43
2
اشو خان،، 🚩 :
😭😭😭
2026-08-25 04:49:17
1
💔badnaseb💔 :
😭😭😭
2026-08-24 17:15:21
1
zakhmi sherni,,🐅💔❤️🔥 :
😂😂😂
2026-08-24 17:56:31
1
(فیضان بن منیر) :
😭😭😭😭
2026-08-24 15:12:33
1
(فیضان بن منیر) :
🥰🥰🥰
2026-08-24 15:12:04
1
To see more videos from user @yaadein313, please go to the Tikwm
homepage.