@rooh_e_skoon_: کبھی غور کیا ہے، ہماری دعاؤں میں شکوے تو بہت ہوتے ہیں، مگر ملاقاتوں میں ہم خود کتنے کم ہوتے ہیں۔ رب سے صرف مانگنے کا نہیں، اُس کے حضور دل سے بیٹھنے کا بھی تعلق ہے۔ 🤍🥀 #islamic_video #AllahHuAkbar #urduquotes #foryourpage #rooh_e_skoon_