@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 15:01:35 GMT
91177
8883
58
719

Music

Download

Comments

mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
نہ وقت لوٹ کر آتا ہے نہ لوگ🥺
2026-08-24 16:47:02
12
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
ماضی کی قید سے باہر نکل کر دیکھیں ایک بھی خوبصورت دُنیا آپکے منتظر ہے 💯🫶
2026-08-24 15:05:48
28
.phile11
selenophile 11 :
ماضی کی قید میں رہ کے حال کو تباہ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے کوشش کریں جو غلطیاں ماضی میں ہوئی وہ حال میں نہ کی جائیں۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-08-24 15:25:58
16
mahii._.07
𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 ♡ :
وہ گزرے ہوئے دن آج بھی یاد آتے ہیں اور دل حسرت سے پوچھتا ہے کیا وہ وقت پھر لوٹ سکتا ہے؟
2026-08-24 15:05:12
13
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
وہ جو گزر گئے صرف دن نہیں ہماری اصل زندگی تھی جسے ہم نے گزارا نہیں جیا بھی تھا
2026-08-24 15:05:37
13
tiktokuserecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯💯
2026-08-24 15:04:29
14
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
ہر خواہش کو جنون نہ بنائیں زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا ❤️‍🩹🙌🏻....
2026-08-25 01:06:36
5
noora_n295
NOORYy :
Jbh
2026-08-24 15:02:47
10
scorpion60935
scorpion :
گزر گیا جو زمانہ، اسے بھلا نہ سکے، ہم اپنے ماضی سے خود کو جدا نہ کر سکے۔
2026-08-24 15:08:40
15
mahiii5920
Mahiii :
جو گزر گئے دن وہی اچھے تھے 😭 اب تو بس گزار رپے💯
2026-08-24 16:09:18
11
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
bilkul ❤️‍🩹🥹.....
2026-08-24 15:03:44
12
itx.alyra
🥀iTx.AlYrA🌚 :
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں دو چیزوں سے آزاد کر دیا تھا ایک ماضی کے غم سے اور دوسرا مستقبل کے خوف سے ❤️
2026-08-24 15:29:58
9
isha27349
Isha :
کاش تم میرے ہوتے خیر میری تو سانس ہی رک جاتی اگر یہ الفاظ تیرے ہوتے🙂
2026-08-25 06:18:48
6
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
وقت ِرخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں 🙂🩹
2026-08-24 15:51:54
8
z.sania.00
ثانیہ :
🇰:, ہر ایک شئے کی یہاں قیمتِئیں مقرر ہیں یہاں تو مفت میں نقصان بھی نہیں ہوتا یہ کب کہا ہے کہ ہر آدمی فرشتہ ہو ستم تو یہ ہے کے اِنسان بھی نہیں ہوتا
2026-08-24 16:17:29
8
mahii._.07
𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 ♡ :
bilkul...
2026-08-24 15:02:50
11
scorpion60935
scorpion :
bilkul 🥺
2026-08-24 15:07:14
8
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
شکوہ کریں تو کس سے اے زخم ناساز ؟ ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے اے درد جدائی توں تو محبت سے پیش آء ہم نے تو تجھے بھی جھیلا بارے احترام سے🙂❤️‍🩹
2026-08-24 15:50:31
6
its_ladoo8
Haنiya JuٹT 🌷✨ :
caption plz
2026-08-24 15:58:30
7
awan42062
Awan :
کچھ لمحے اتنے خوبصورت ہوتے ہیں کہ وہ زندگی سے تو گزر جاتے ہیں پر دل سے کبھی نہیں گزرتے.....✨🌺
2026-08-24 16:17:30
6
alfaazaur.ehsaas
Alfaaz Aur Ehsaas :
Words hit different
2026-08-24 18:19:40
4
life141614
Alive 💜 :
Halan'k jo gye agr wo Laot b ayn to shyd Dill qbool na kry is baar💔💔💔
2026-08-26 19:43:34
0
unluckyboy42423
꧁•⊹٭LîFê٭⊹•꧂:۔1🪫 :
حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح جیسے کے لوٹ آئیں گے وہ دن جو گزر گئے
2026-08-28 17:59:34
0
naqidon01
Mixer boy 🤭 :
Caption …..🫠
2026-08-25 20:45:20
0
arcaneveiled
Haal e Dil ❤️ :
or wo log b
2026-08-25 11:37:36
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About