nestle.aquafina or gourmet water that best water .
2026-08-24 17:21:13
0
Maray_kso :
برانڈ کا نام بتانے کی حمت نہیں یہ کیسی صحافت ھے
2026-08-24 17:09:59
40
SE Ehsan :
knse brand's??????
2026-08-24 16:02:04
0
Nousheen Zaidi :
name bta
2026-08-24 18:21:04
2
Baloch :
پاکستان میں کونسی چیز صاف ستھرا ہے جو پانی کو صاف ہونا چاہیے
2026-08-24 17:29:45
10
تارڈ :
brand ka name mention kr dety
2026-08-24 16:56:24
3
🅹🆄🅽🅰🅸🅳 نور :
جب حصہ نہیں ملے گا یہ تو ہوگا نہ 😂😂
2026-08-24 17:48:06
5
Farida Butt :
برانڈ کا نام بھی بتا دے
2026-08-24 18:00:06
3
Single :
کاش کوئی اللّٰہ لکھنے والا ہو
2026-08-24 20:19:26
3
🫦⚠️SHERRY JAN .💳🖤🙏 :
Sirf 19 litre filter s mngawai
2026-08-24 21:18:22
1
Bin Daud :
سینکڑوں ویڈیو تو اپ دیکھ چکے ہیں یہ تو چلو پانی کی بات ہو رہی ہے دودھ کا عالم دیکھ لیں ہماری اس نسل کو دودھ ہی نصیب نہیں ہے کہ یہ دودھ پی سکیں جو ایک بہت ضروری غذا کا جز تھا۔
2026-08-24 20:16:25
0
A💕A :
very deep information video thank you
2026-08-24 18:16:25
1
soniakhan :
brand ka name lena me kia takleef h
2026-08-24 18:40:54
2
Mian Arbaz :
name lo
2026-08-24 18:09:33
1
🦋 princess 🦋 :
nest
2026-08-24 21:59:33
0
Sohail Khan :
برانڈ کا نام بھی بتایا کریں
2026-08-24 17:04:20
1
M javed :
Allah 🙏
2026-08-24 18:17:04
1
Jaan Khan :
ye Tu mujy pehly say pata hai
2026-08-24 22:06:35
0
Bin Daud :
محترمہ یہ منرل واٹر نہیں ہوتا اس کو ٹریٹڈ واٹر کہتے ہیں منرل واٹر وہ ہے جو پہاڑوں میں سے دروں میں سے چشموں میں سے اتا ہے پہلے تو یہ اپ سمجھیں نا کہ منرل واٹر یہ قوم کسی کو پلائی کی منرل واٹر
2026-08-24 20:14:11
0
SALMAN KHAN YOUSAFZAI :
name b btao na 🙏plz
2026-08-24 19:46:48
0
candy :
yahan pay government aur media kahan hota hai jab logo k zindagi sy khela jata gai kya yeh deshat gardi nai hai melawat kab control hoga
2026-08-24 19:40:29
0
Bin Daud :
شاید اس وقت پاکستان میں اکثریت کو حلال راس ہی نہیں رہا۔ حرام کیے بغیر حرام کھائے بغیر بے سکون رہتے ہیں۔ قبر کا عذاب اخرت کی اگ وہ تو ابھی اگے کی باتیں ہیں۔ دین اور اسلام کی ہم کیا بات کریں اس وقت کم از کم انسانیت ہی کی بات ہو جائے۔ مغربی ممالک میں فوڈ اسٹینڈرڈ ہیں فوڈ اتھارٹیز ہیں اور ان کے بڑے سخت قوانین ہیں لیکن پاکستان میں جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا
2026-08-24 20:16:01
0
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.