آپ عالم ہیں اور عام ادمی ہوتے تو اور بات تھی۔ جمعہ کے دن کو بھی نبی پاک نے عید کا دن قرار دیا ہے اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ اس دن ادم علیہ السلام پیدا ہوئے تھے تو جس دن ادم علیہ السلام پیدا ہو جائیں تو وہ دن ہو عید کا دن تو جس دن اللہ کے رسول پیدا ہوں تو وہ دن عید کا دن کیسے نہیں ہو سکتا بہت سی چیزیں استدلالا ثابت ہوتی ہیں اس بات کو اپ اچھی طرح سمجھتے ہیں باقی شاید عام لوگ اس کو نہ سمجھیں تو علماء کا یہی کام ہوتا ہے کہ بعض چیزیں وہ ڈائریکٹلی ثابت کرتے ہیں قران و سنت سے اور جو چیزیں براہ راست ثابت نہیں ہوتی وہ استدلالا ثابت کرتے ہیں ۔ تو جب استدلالا کوئی چیز ثابت ہو جائے تو وہ درجے میں مستحب اور مباح ہوتی ہے۔ وہ فرض واجب یا سنت کا درجہ نہیں لیتی تو اس بات کا ادراک اگر عام لوگوں کو نہیں تو علماء کو تو ہوتا ہے
2026-08-25 05:36:39
2
rizwankhokhar90 :
جمعۃ المبارک کیا ہے
2026-08-25 08:13:19
1
Jamil R Shamsi :
2026-08-25 19:45:07
0
user2035148434700 :
💙💙
2026-08-25 22:14:04
0
🥰Saeed Ahmad🥀 :
یہ ساری عیدیں چھوٹیں ہیں لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری سب سے بڑی عید ہے