@raighadeerbhati: چناب نگر میں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی کی جانب سے خوبصورت لائٹنگ اور سجاوٹ چناب نگر (ٹائمز آف چناب): عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کے ویژن "عید مناؤ، جشن اور خوشی کے ساتھ" کے تحت میونسپل کمیٹی چناب نگر کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پرویز اختر کی نگرانی میں سپروائزر مظہر عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ میونسپل کمیٹی اور اس کے اطراف میں خوبصورت لائٹنگ اور مختلف مقامات پر عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے بورڈز آویزاں کیے۔ سجاوٹ اور خوبصورت لائٹنگ سے میونسپل کمیٹی اور اطراف کا ماحول مزید خوبصورت ہوگیا ہے۔ یہ انتظامات عید میلاد النبی ﷺ سے محبت اور عقیدت کے اظہار کا ایک خوبصورت انداز قرار دیے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر سپروائزر مظہر عباس نے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ خوشی، محبت اور عقیدت کا موقع ہے، جس کے لیے میونسپل کمیٹی کی جانب سے شہر کو خوبصورت بنانے اور شہریوں کے لیے خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دی جا رہی ہیں۔

𝐓𝐢𝐦𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐂𝐡𝐞𝐧𝐚𝐛
𝐓𝐢𝐦𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐂𝐡𝐞𝐧𝐚𝐛
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 15:24:36 GMT
968
49
3
2

Music

Download

Comments

khangull848
꧁࿇♥Khͥanͣzͫadi ❤️༒꧂ :
❤️❤️❤️
2026-08-24 20:33:34
1
asifsheraz5127214
Asif Sheraz5127214 :
❤️❤️❤️
2026-08-24 16:57:13
1
To see more videos from user @raighadeerbhati, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About