@zaibidhillon09: 25 اگست... ایک کالا دن میرا جگری دوست Hasan ہم سے بچھڑ گیا وہ صرف دوست نہیں تھا، وہ ہم سب کا سہارا تھا وہی تھا جو ہم سب دوستوں کو اکٹھا جوڑ کر رکھتا تھا وہی بتاتا تھا: یہ کرو، یہ نہ کرو ایسے رہو، ایسے نہ رہو ہر چیز کا خیال رکھتا تھا آج اس کے بغیر سب بکھرا بکھرا لگتا ہے نہ کوئی جوڑنے والا ہے، نہ کوئی سمجھانے والا اللہ تجھے جنت الفردوس میں جگہ دے میرے بھائی تیرے بغیر زندگی ادھوری ہے Hasan 🤍#allahjnatmeallawmukamdyameen😭😭🖤🥺🥺 #allahjnatmaghadaameen #inalilahiwainalilahirajiyoun #allahjnatmajgada