جو لوگ کہتے ہیں کہ آرمی افسر پستول کے ساتھ یونیورسٹی کیوں آیا، انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ سکیورٹی اہلکار اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ رکھ سکتے ہیں۔
اصل بات یہ ہے کہ ویڈیو میں پہلے سویلین کی جانب سے آرمی افسر پر ہاتھ اٹھایا گیا، جو غلط ہے۔ اگر آرمی افسر نے قانون توڑا ہے تو اس کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے، لیکن جس نے پہلے ہاتھ اٹھایا، اسے بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے؛ وردی ہو یا سویلین، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
2026-08-25 01:40:28
51
Jutt-🇨🇦 :
شیر جہاں بھی جائیں ! سرحد ھو یا شہر میدان ھو یا پہاڑ
شیر شیر ھی ھوتا ھے 🇵🇰💪🏻 ارمی آفیسر کا ایک دلکش خوبصورت عکس ۔جو غیرت ھمت جرت بہادری کی علامت ھے🇵🇰
اپ کی ھمت جرات غیرت کو سلام ھے ۔
2026-08-25 07:40:30
40
Dani :
فوجی افسر چاہتا تو خاور مانیکا بھی بن سکتا تھا لیکن اس نے غیرت مند بننا بہتر سمجھا 👍
2026-08-25 03:57:23
99
Nauman Bajwa :
I m with pak Army and I stand with asfand yar
2026-08-25 08:38:59
1
🌹 𝗟𝗮𝘄 𝗢𝗳 𝗡𝗮𝘁𝘂𝗿𝗲🌹 :
we are stand 🧍♂️with our army
2026-08-25 05:32:27
7
mubara collection :
ارمی افس کا کام کیا تھا یونیورسٹی جانے کا قانون اسکی اجاذت دیتا ھے نہیُیہ معمالہ پولیس کاتھا . . مگر جس ملک میں جج کا بیٹا دو خواتین کو مار کر چار دن مین چھوٹ جاۓ . . جس ملک مین ایک فوجی افسر کو بچانے کے لیے پورے صوبے کو برسوں سے اگ میں جھونکا ھوا ھے . . جس ملک میں اپنا حق مانگنے والوں پر حفاظت بر معامور ادارے اندھیرا کر کے گولیوں سے بھون ڈالیں جس ملک میں ایک اسلامی ملک پر مظالم کے خلاف اظہار یک جہتی پر سارے مظاھرین کو بھون دیا جاے ان کے لیڈروں کو غائب کر دیا جاۓ . . جس ملک میں اپنی شہہ رگ سمجھے جانے والے حصے کو اپنے جائز مطالبات پر خود کاٹنے کی کوشش کی جاۓ . جس ملک میں ایک اھم شہر کے کمشنر کو سچ بتانے پر اٹھا کر غایب کر دیا جاۓ . اس ملک میں سب جائز ھوتا ھے . کیونکہ وھاں قانون نہیں جس کی لاٹھی اسکی بھنس والا معمالہ ھوتب ھے اب دیکھو کب یہ لاٹھی کس پر برس جاۓ . اج تم کل میں . ھم کیڑے مکوڑے . .
2026-08-25 06:37:20
20
Faiz Ahmed :
pak Army 🪖 zinda bad
2026-08-25 07:31:14
1
karam g :
Pak Army Hmeasha Zinda Bad
2026-08-25 01:52:40
1
Zaheer Ahmad :
یونیفارم میں پبلک پلیس میں آنا اور ہاتھا پائی اور ہوائی فائرنگ یہ کون سا قانون کی پاسداری ہے۔
2026-08-25 12:48:02
8
SK_KHAN :
طاقت اور اختیارات کے بل پر صرف خوف پیدا ہوتا عزت نہیں ملتی یہی میسج تھا اس واقعہ کا ا
2026-08-24 22:15:36
17
چوہدری دلاور آرائیں 32 آلہ🇵🇰 :
pak army zindabad
2026-08-25 01:39:11
22
Sohail Ahmed :
wardi KO bachon K beech Nahi Jana chahiay tha
2026-08-24 19:56:58
13
وڈیرہ فیض اللہ لُنڈ :
سلام پاک فوج
2026-08-25 04:44:26
7
Zaheer Rajpoot :
Pakistan pak army zindabad
2026-08-24 22:27:54
24
Hussain ki mom :
mulk k muhafiz hi awam par goliya chalay gy tw awam kaha jaygi?? wo b student par goliya chalay sharm nh ai inko
🥺🥺🥺
2026-08-25 09:33:51
13
احمد راجپوت پنوار گجرات :
پاکستان پائندہ باد 🥰
پاک فوج زندہ آباد 🥰
2026-08-24 19:39:40
17
Abdul Waheed :
pak foj zinda Abad
2026-08-25 03:08:29
6
Shahzad Alkheri :
ویڈیو سے لگ رہا ہے جان بوجھ کر اسے تنگ کیا ہے
2026-08-25 04:12:26
5
pagLi :
mn fooji bhai ke sath hoo
2026-08-25 07:50:17
18
Muhammadkhanabbasi :
Pak army zindabad
2026-08-24 19:34:29
8
Rao Shahzad :
pak foj zindabad
2026-08-24 20:08:02
8
بس تم ۔۔۔۔۔۔۔۔ :
کومنٹس پڑھ کر اندازہ ہوا ہمارے معاشرے کا حال یہ ہو چکا کے ہر مسلہ اور واقع کو سیاسی طور پر استعمال کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں یہ ہے سیاسی شعور افسوس کسی کے زاتی معاملہ کو کس طرح انجوائے کیا جارہا ہے اور کسی کو فکر نہی کے اصل بات کا پتہ کیا جاے ہالنکہ اسلام ہمیں صاف صاف بتاتا ہے کے پہلے سچ کو جانو پھر بات کرو
2026-08-25 05:54:37
5
jamil japan 🇵🇰 🇯🇵 :
Ye Jo officer ne kia hai ! Kya ye is ki job thi?
2026-08-25 06:35:05
0
To see more videos from user @tanoli.12314, please go to the Tikwm
homepage.