ہمیں یہ حقیقت تسلیم کرنی پڑے گی کہ آج اگر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کوئی ساخ یا دبدبہ قائم ہے، یا ہمارے روایتی دشمن ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں، تو وہ ہماری معیشت یا تعلیمی نظام کی وجہ سے نہیں، بلکہ الحمدللہ ہماری افواج اور مضبوط دفاعی صلاحیت کی وجہ سے ہے۔ دنیا بھر کے اسلامی ممالک (چاہے وہ ترکیہ ہو، صومالیہ ہو یا عرب دنیا) پاکستان پر جو اعتماد کرتے ہیں، اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہمارے دفاعی معاہدے اور عسکری پیشہ ورانہ صلاحیتیں ہیں۔
2026-08-24 18:16:30
1
Sohlaba.Khan :
Yar kese app log video bana lety Hain
2026-08-24 22:14:51
1
Ⱨ₳ⱤØØ₦🪽 :
پھولوں کی پتیاں پھینکنے والے ہاتھ گریبانوں تک کیوں پہنچے
سوچیئے گا ضرور
2026-08-24 20:06:28
2
World cricket :
Maar dala😂
2026-08-24 15:53:06
1
zaen ali :
2026-08-24 21:19:47
0
B A D S H A 🚫 :
😂😂😂😂😂😂
2026-08-25 01:03:13
0
HANIF KHAN :
hahahahahaha 😁😁😄
2026-08-24 18:49:18
0
To see more videos from user @shahzaibik3, please go to the Tikwm
homepage.