@khafa_ghani: کچھ انسان خشک درخت کے اس آخری پتے کی طرح ہوتے ہیں. جو ہوا کے رحم و کرم پر تو ہوتا ہے، لیکن اس کی پوری زندگی شاخ سے جدا ہو کر ٹوٹ گرنے کے خوف میں گزر جاتی ہے۔ نہ آگے بڑھنے کی ہمت ہوتی ہے اور نہ پرانے تعلّقات کو چھوڑنے کا حوصلہ۔...🖤🥀 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbaba #fayazkhankheshgi #ghanikhanbabapoetry