@sun.shine6150: دھرکتا تھا پہلے اب کانپتا ہے دل تُمہاری اس مہربانی کا' شکریہ "🥺 #urdupoetrydeeplines #viraltiktokvideos #5millionviews #fypシ゚viral🖤tiktok #trendingsound
download ka option rkha kren,ho skta h jesy dukh ap k andr dhrkty hain wesy kisi aor k andr bhi dhrkty hon,
2026-08-24 16:26:46
6
SOUL MATE® :
Same to same
2026-08-25 09:33:36
1
Agha Bilawal Arijo 🇦🇪❣️🇵🇰 :
hayeeeeeee 🥹🚶➡️
2026-08-24 16:32:56
5
Maan Ali :
Orr mri nazr direct us Naam pr padhi jissy mjhy shadeed kism ki mhbt hai Orr usky liyee mn khaak Hun 💔💯
2026-08-25 08:43:41
1
✨عشقِ مدینہ🫀 :
𝙧𝙤𝙡𝙖 𝙙𝙞𝙮𝙖 𝙝𝙖 🥺🥺
2026-08-24 21:14:48
2
Koki 9-04❤️ :
اپنے مطلب کی کسی بات کا مارا ہوا ہے....🖤
یہاں ہر شخص مفادات کا مارا ہوا ہے۔...🥺
ایک تو ذہن جو حالات کا مارا ہوا ہے....❤️🩹
دوسرا دل ہے کہ ، جذبات کا مارا ہوا ہے....🥀💯
2026-08-24 17:27:00
13
꧁𖣔MɪRᴢA⁂AᴡAɪSɪ𖣔꧂ :
🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]
تِیری دُنیا کے لوگ بَہُت بےخوف ہیں یا رَبّ!
کِسی کا بُرا ایسے کرتے ہیں، جیسے تُو دَیکھتا ہی نہیں…! 🌻
2026-08-24 15:49:39
13
گہری چپ 🖤 :
ایک محب کے لیے اس کے محبوب کی جدائی اس جہاں کا سب سے بڑا خسارہ ہے🥀
2026-08-24 17:55:31
13
Qalbi :
> *ایک انسان واقعی کافی ہوتا ہے؛*
*مگر شرط یہ ہے کہ اس کے دل میں بھی بس ایک انسان کی جگہ ہو۔۔۔۔!*
2026-08-24 15:49:17
13
kiyani :
تو وہ جس کا ذکر "صحیفے" کی نعمتوں میں ہؤا
اور ہم "والعصر"کے بعد پکارے ہوئے لوگ 💔
2026-08-24 16:51:44
9
️ :
زندگی روٹھ کے بیٹھی ہے کسی کونے میں
اور ہم ہیں کہ اسے جا کے مناتے بھی نہیں🥺💔
2026-08-24 15:47:57
11
ansi❤️666 :
:عشق ھے نصیر ان سے،شکایت کیسی،،،،،
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں تو تڑپانے دو✨
2026-08-24 17:41:00
7
Mehran Aslam ❤ :
چھوٹا سا جواب ہے
کانپ اٹھتا ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی
2026-08-24 16:00:50
13
Saifal Iqbal :
تعلق جوڑ لو اب میری یادوں سے تو بہتر ہے ،
لوٹنے کے سارے دروازے تم مجھ پہ بند کر چکے ھو ،،،،
2026-08-24 16:11:59
9
🅼🅰ج🅸🅳 𝓀𝔥𝖆🅽 :
سب خساروں کو جمع کر کے یہ حاصل نکلا دل نادان کی کوئی بات نہ مانی جائے🫀
2026-08-24 18:44:18
8
Naveed awan :
خدا کی ذات نے روکا ہوا ہے
جو سورج رات نے روکا ہوا ہے
یقین مان میں ہنسنا چاہتا ہوں
مجھے ایک بات نے روکا ہوا ہے
2026-08-24 18:22:02
9
𝐅𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐦𝐲 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭𝟔 :
ufffffffffffffff
2026-08-24 17:14:27
6
Ali Nawaz :
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا🥺
2026-08-25 02:22:41
3
🅼🅰ج🅸🅳 𝓀𝔥𝖆🅽 :
شکریہ 💔
2026-08-24 18:38:58
4
Smokeykhan :
hyeee
2026-08-25 01:23:48
3
Wali Butt :
شمار اُس کی سخاوت کا کیا کریں ہم
وہ شخص چراغ بانٹتا ہے، چھین کر آنکھیں
2026-08-25 01:54:56
3
Imran Hashmi :
haay
2026-08-24 19:42:53
3
❤️Ãwâñ999 🦋🍁🍂 :
بھولنے کی عادت لازمی سیکھنی چاہیے، جتنی جلدی حادثات فراموش کریں گے اُتنا درد بے معنی ہو جائے گا...!!
Awan 💫 💥🍁🍂
2026-08-25 04:52:42
1
Ali mola :
*قاصد نے کہا کہ وہ آئیں گے آج رات*
*ہم نے اتنا چراغاں کیا کہ گھر تک جلا دیا*❤️🔥
✨✨✨
2026-08-25 08:27:42
0
Javeed Khan :
میں یـــوســـف کی طرح کـــنویـــں میں ہوں.....
مجھے انتـــظار ہے مـــصر کے قافلـــے کا۔❤️🩹🍁
2026-08-25 11:50:15
0
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.