@noor_7021: الفاظ صرف بولے نہیں جاتے، محسوس بھی کیے جاتے ہیں۔ ایک ہی بات کسی کے لیے معمولی ہو سکتی ہے، مگر کسی دوسرے کے دل پر گہرا زخم چھوڑ سکتی ہے۔ اسی لیے ہر لفظ کو زبان تک لانے سے پہلے سوچنا چاہیے، کیونکہ کچھ الفاظ لمحے بھر میں کہے جاتے ہیں، مگر ان کی تلخی انسان برسوں اپنے اندر لیے پھرتا ہے۔ #poetrystatus #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupagee #goviral #viewsproblem😭