@naatsharif044: Naat Shareef | Ya Rasool Allah ﷺ ke naare se hum ko pyaar hai. 🥹✨🫀🕌 | Naat Shareef | | Islamic video | #naat #12rabiulawwal #islamic_video #madinah #Foryou
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-08-24 17:42:03
4
hasnainkhan5799 :
2026-08-24 16:50:05
2
Alam Gull Hassni Allam :
Allah
2026-08-25 20:51:11
0
Raja Pakistani :
MAA SHAH ALLAH
SUBHAN ALLAH BESHAK
2026-08-24 20:06:34
0
SYED SHAHZAIB ALI :
inshaallah talah
2026-08-24 17:32:35
1
naveed Khan :
❤️
2026-08-25 01:11:47
0
Bhaii Jan 333 :
۔۔۔۔۔ اے مدینے کی ہوا ۔۔۔۔۔
میرے سلام کو بھی اپنے ساتھ لے جانا اور میرے آقا ﷺ کی بارگاہ میں عرض کرنا ایک دل ہے جو دور رہ کر بھی آپ ﷺ کی محبت میں آباد ہے صلی اللہ علیہ وآلہ 💚
2026-08-25 00:15:48
0
Atif zafar kahuta :
subanAllah
2026-08-25 17:01:33
0
NOTYOURSHABAN :
صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️
2026-08-25 12:59:20
1
Tariq mechanic :
Merhaba
2026-08-25 08:00:51
0
XANDRA MUGHAL😊 :
MASHAALLAH🤲💯❤️💯😘🌹🙌♥️♥️🌹😘💯❤️🌺🤲😍😍🌷🌺❤️❤️🌺🌺🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-25 15:54:13
0
Yasir SardaR :
Masha allah
2026-08-25 01:46:36
0
nazishshah40 :
لبیک یا حسن یا حسین یا مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام کی بارگاہ اقدس میں لاکھوں کروڑوں اربوں سلام اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ واصیلا آمین یا رب العالمین اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا
2026-08-25 06:27:02
0
SHIA GiRL 🙌😊🚩 :
قربان جاؤں اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر 🥰 ❤️ایک دن انشاء اللہ والدین کے ساتھ جاؤں گی مدینہ منورہ آمین ثم آمین الٰہی آمین انشاء اللہ 🤲 🥹 آج شدت سے تیرے گھر کی یاد آرہی ہے مولا دل کرتا ہے 🤲🥺🥹سجدے سے سر اٹھاوں سامنے تیرا حرم ہو 🥹 عبادت کا رُخ مکہ ہے❤️🥹 اور محبت کا رُخ مدینہ ❤ یا رسول اللّٰہ یہ تھکی ہوئی روح آپ سے ملاقات چاہتی ہے یہ دل خواب میں آپ کا چہرہ مبارک دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے ایک خواہش ہے کہ موت سے پہلے یہاں آ سکوں یہ بیمار دل آپ کی محبت اور شفقت چاہتا ہے مجھے اس راستے سے گذرنا ہے جہاں سے آپ گزرے یا رسول اللّٰہ یہ دل آپ سے بہت پیار کرتا ہے یا رسول اللّٰہ میری جان آپ پہ قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🥺🌹 "یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ جانے کی سعادت عطا فرما۔ ہمیں روضۂ رسول ﷺ پر حاضر ہوکر درود و سلام پیش کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے دلوں کی یہ تڑپ قبول فرما، ہمارے قدموں کو اس پاک زمین کی زیارت نصیب کر اور وہاں کا سفر ہمارے لیے آسان اور بابرکت بنا۔ یا اللہ! جیسے تو نے اپنے نیک بندوں کو یہ سعادت دی ہے، ویسے ہی ہمیں، ہمارے گھر والوں اور سب چاہنے والوں کو بھی عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲🥹❤️🩹🙏
2026-08-24 17:41:57
1
Atif zafar kahuta :
subanAllah
2026-08-25 17:01:16
0
XANDRA MUGHAL😊 :
MASHAALLAH🤲💯❤️🙌😍♥️♥️🙌❤️🌹🌹🌺🌺🤲😘💯💯❤️🌺🌺🌺🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-25 15:54:00
0
hjgdhjc :
allah
2026-08-24 18:27:42
0
Sumaira Kashif :
ma sha allah
2026-08-24 18:25:43
0
Sultan Usman :
subanallah Beshak
2026-08-24 18:52:09
0
Imran Ali :
subhanallah
2026-08-24 18:28:11
0
Alam Gull Hassni Allam :
Allah
2026-08-25 20:51:11
0
Qamar Ulzaman :
MasshaAllah
2026-08-24 19:10:36
0
Ali nawaz khosa :
❤️❤️
2026-08-24 17:13:40
0
To see more videos from user @naatsharif044, please go to the Tikwm
homepage.