@thatmumwithbpd: The tool I needed long ago!! #cleaning #cleaninghacks #cleaningtool #homeclean #fyp

Lianne Mental Health&Mum Life
Lianne Mental Health&Mum Life
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 24 August 2026 15:49:28 GMT
363
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thatmumwithbpd, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌿 ارنڈے کے پتے کا روایتی استعمال ہاتھوں یا پاؤں پر بننے والی میخ، خارش یا جلد کی  بعض کیفیات کے لیے ارنڈے کے پتے کا روایتی طور پر  استعمال کیا جاتا ہے۔ ہمارے استادی محترم، جو  بنگالی طب کے مجرب حکیم تھے، انہوں نے یہ تجربہ  ہمیں سکھایا تھا۔ روایتی طریقے میں ارنڈے کا پتہ ہلکا گرم کرکے  متاثرہ جگہ پر باندھا جاتا ہے، جبکہ ارنڈے کو بعض  لوگ زیتون، سرسوں یا دوسرے مناسب تیل میں پکا  کر بھی استعمال کرتے ہیں۔ طب میں مزاج اور ماحول کو بھی اہمیت دی جاتی  ہے۔ زمین، پانی، موسم اور علاقے کے اثرات پودوں کی  نشوونما اور خصوصیات پر اثر ڈال سکتے ہیں، اسی  لیے کسی بھی جڑی بوٹی کے استعمال سے پہلے اپنی  کیفیت اور مزاج کو سمجھنا ضروری ہے۔ اہم بات: ہر شخص کا جسم اور مسئلہ مختلف ہوتا  ہے۔ استعمال سے پہلے اپنے قریبی مستند ڈاکٹر یا  حکیم سے مشورہ ضرور کریں۔ اگر مزاج کی تشخیص  میں دشواری ہو تو ہمارے دواخانوں سے بھی رابطہ  کیا جا سکتا ہے۔ قدرتی چیزیں، علمِ طب اور درست تشخیص –  یہی ہماری کوشش ہے۔ #ارنڈا #ارنڈے_کا_پتہ #میخ #جڑی_بوٹیاں #حکیم             Bajaur            @🇵🇰   lnsaf.Tib

About