تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کی اور میری تمام تر جائز خواہشات کو قبول و منظور فرمائے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم سے راضی ہو جائے آمین ثم آمین 🥰اللہ پاک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مبارک سے ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے اور جو ایمان کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کی حفاظت کرنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 😇
2026-08-26 04:40:10
16
U͢͢͢รαϻค 𝖈𝖍❤️👑 :
:وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ🌸🥹
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔♥️