@dil_ki_diary_writes: وادئِ عشق سے رحمت کی سند چاہتے ہیں اہلِ مکہ بھی مدینے میں لحد چاہتے ہیں نورِ واحد ہیں نبیؐ اور علیؑ سو ہم لوگ یا علیؑ کہہ کہ محمدؐ سے مدد چاہتے ہیں لا الہ کو تری تصدیق سے ہے الااللہ تیس پارے ترے لہجے سے رسد چاہتے ہیں منتخب یعنی کہ جس ہاتھ کو کر دیں وہ بلند مسترد یعنی وہ جس بات کا رد چاہتے ہیں آسمانوں پہ ابھی اور ٹھہر تیغِ علیؑ تیری تنزیل نبی روزِ اُحد چاہتے ہیں قابَ قوسین بھی کیا بیتِ ابوطالبؑ ہے کوئی اجلاس جہاں اہلِ خرد چاہتے ہیں لوگ حسّان کے گُن گاتے ہیں ، گائیں اکبر نعت پر ہم ابوطالبؑ کی سند چاہتے ہیں حسنین اکبر . . #naat #urdupoetry #dil_ki_diary_writes #fyp #foryou
کمال انتخاب سر حسنین اکبر صاحب کی شاعری مجھے ویسے ہی پسند ہے
2026-08-26 04:40:03
2
khan zada :
SubhanAllah MashaAllah ❤️❤️❤️
2026-08-27 18:16:42
1
M I Ziayai :
سبحان اللہ تعالیٰ عزوجل
2026-08-29 12:51:55
1
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ :
وادئِ عشق سے رحمت کی سند چاہتے ہیں
اہلِ مکہ بھی مدینے میں لحد چاہتے ہیں
نورِ واحد ہیں نبیؐ اور علیؑ سو ہم لوگ
یا علیؑ کہہ کہ محمدؐ سے مدد چاہتے ہیں
لا الہ کو تری تصدیق سے ہے الااللہ
تیس پارے ترے لہجے سے رسد چاہتے ہیں
منتخب یعنی کہ جس ہاتھ کو کر دیں وہ بلند
مسترد یعنی وہ جس بات کا رد چاہتے ہیں
آسمانوں پہ ابھی اور ٹھہر تیغِ علیؑ
تیری تنزیل نبی روزِ اُحد چاہتے ہیں
قابَقوسین بھی کیا بیتِ ابوطالبؑ ہے
کوئی اجلاس جہاں اہلِ خرد چاہتے ہیں
لوگ حسّان کے گُن گاتے ہیں ، گائیں اکبر
نعت پر ہم ابوطالبؑ کی سند چاہتے ہیں
حسنین اکبر
2026-08-24 15:50:11
2
Farhan Ullah :
ماشاء اللہ بہت اعلٰی
2026-08-26 02:52:45
1
Saleem Ahmed Raza 0104 :
Subhanallah Subhanallah
2026-08-27 18:42:15
1
علی یوسفٓ :
سبحان اللہ العظیم
2026-08-27 15:29:32
1
syed aizaz :
❤️
2026-08-25 15:29:25
1
خاک نشین🕊 :
تمہیں کہا تھا نہ رنجشیں طویل نہ کرو چلے گئے نا فیصلے انا کے ہاتھوں میں
2026-08-24 17:59:49
0
raufi :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️mashallah
2026-08-25 14:52:24
2
Mental RajPooT :
Subhan Allah 🥺 Bakamaal 🔥
2026-08-26 18:13:45
1
عفی اعوان 🏴 :
سبحان اللّٰہ
2026-08-25 22:24:51
1
Malik Qadir Bukhsh Awan 1214 :
واہ واہ ماشاءاللہ کمال است مولا سلامت رکھے بحقِ محمد وآلِ محمد علیہ السلام آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
❤️❤️❤️