@waqqaskhan1122: کیا عجب کھیل ہے قسمت کا، ہم نے جسے دل سے چاہا، وہ کسی اور کے نصیب میں لکھ دیا گیا۔ ہم ایک دوسرے کے لیے بنے تھے شاید، مگر وقت نے ہماری راہیں جدا کر دیں۔ نہ محبت کم تھی، نہ چاہت میں کوئی کمی تھی، بس قسمت کو ہماری خوشی منظور نہ تھی۔ ہم قریب آ کر بھی ایک دوسرے کے نہ ہو سکے، اور عمر بھر یہی سوال دل میں رہ گیا— آخر مجھے کسی اور کے لیے اور تجھے کسی اور کے لیے کیوں بنایاگیا؟💔🥹😭#foryou #peace #distance