@khanx_ubaid.02: زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہو جاتاہے جب آپ اتنے میچور ہوجائے کہ دوسروں کی حیثیت، مرتبہ، پیسہ اور شخصیت آپ کو متاثر نہ کرسکے سامنے والی کی آدھی بات سن کر آپ کو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنے والے ہیں اور کیا چاہتے ہیں۔✨🥀#foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp