تو کیا یہ طہ ہے کے اب عمر بھر نہیں ملنا
پھر وہ عمر ہی کیا تجھ سے اگر نہیں ملنا
چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں
کے اب ملے بھی تو یوں ٹوٹ کر نہیں ملنا
راہ وفا کے مسافر کو کوئی سمجھائے
راہ وفا میں کوئی ہم سفر نہیں ملنا
2026-08-24 19:39:33
13
Syed Afnan Shah :
wah
2026-10-17 04:42:00
1
The Forester :
🔔 تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
تو پھر یہ عمر بھی کیوں تم سے گر نہیں ملنا
2026-09-25 18:54:33
3
interesting 🤔 lines :
love Imran Khan
2026-08-25 07:19:24
3
راحتوں کی تلاش :
وہ وقت تھا مرہم جن زخموں کا، اب وہ بھر تو گئے ہیں
جو دردِ آشوب میں زخم سہتے تھے، آخر مر تو گئے ہیں
عزیر خاموش
2026-09-17 03:51:12
1
ikram raza :
poet name?
2026-10-10 04:04:07
2
IMRAN SHAH :
::سمیٹ لے وہ منافع جو تیرا بنتا ہے
ادھر دھکیل خسارے حساب رہنے دے🖤
2026-08-25 13:35:55
2
Ahmad :
رہ وفا کے مسافر کو کون سمجھائے
کہ اس سفر میں کوئی ہمسفر نہیں ملنا
2026-08-29 23:24:59
2
aloneawan00 :
bulbul 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-30 11:52:32
1
Khan :
تو کیا یہ طے ہے کے اب عمر بھر نہیں ملنا
تو پھر وہ عمر بھی کیوں تم سے گر نہیں ملنا
چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں
کے اب ملے بھی تو یوں ٹوٹ کر نہیں ملنا
راہ وفا کے مسافر کو کوئی سمجھائے
راہ وفا میں کوئی ہم سفر نہیں ملنا
2026-09-12 13:44:34
1
shoaib manzoor :
my ex wife 😭
2026-09-08 16:53:16
1
Fayyaz Ali :
آہ
2026-09-30 06:55:09
1
MALIK WAJID :
hyee
2026-08-24 17:48:32
1
Raجa संयम🐊 :
level broh 🕶
2026-08-25 14:20:49
1
Malik Sohail.. :
2026-08-26 19:19:32
1
Akhtar bugti :
کیا کہنے
2026-08-26 11:49:50
1
ikram raza :
bht Kamal ghazal mera dost gata ❤️
2026-10-09 23:31:53
2
@Dr.Abbas :
wahh
2026-08-28 10:50:34
1
shakeel :
nice
2026-09-03 19:14:11
1
اداس لوگ 💔 :
تو کیا یہ طہ ہے کے اب عمر بھر نہیں ملنا
تو پھر یہ عمر بھی کیو تم سے اگر نہیں ملنا💔
2026-10-17 19:53:24
1
SHaHZaD AyUB :
*دعوے تمہارے تم سے تو ثابت نہ ہو سکے میں نے کیا جو کر دیا دعوی نہیں کیا*
*میں نے تو میری اوڑھ سے پورا کیا تھا عشق ہاں جیسی تم کو چاہ تھی ویسا نہیں کیا*
*UDaAs .. S*
2026-10-17 10:42:54
1
Musa <3 :
تو کیا یہ طہ ہے کے اب عمر بھر نہیں ملنا
پھر وہ عمر ہی کیا تجھ سے اگر نہیں ملنا
2026-09-25 09:39:20
0
عقاب aaQab :
2026-09-12 06:59:00
1
Alone Masood :
umar bhar nhi Milaan aye tp tah ha
2026-09-09 06:14:14
1
To see more videos from user @darde_tanhi, please go to the Tikwm
homepage.