آیت نور صرف ایک ننھی سی بچی نہیں تھی،
وہ کسی کی دعاؤں، امیدوں اور محبتوں کی دنیا تھی۔
اللہ اس معصوم بچی کو اپنی رحمت میں جگہ دے،
اور اس کے والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔
2026-08-24 18:05:24
13
Kashmir ki shahzadi :
bachi ko jannat mea ala makam Ata frma
2026-08-24 17:59:55
4
itz Arain 😉 :
Allah g 🥹🥹😥😢
2026-08-24 18:02:26
1
🍁LOFفEر BOY🥷🍁 :
Maa.sadky😭😭😭
2026-08-24 17:54:10
0
Pharhari Village :
پولیس، حکومت اور ریاستی اداروں کی ذمہ داریاں اپنی جگہ مسلم ہیں، لیکن ہر سانحے کے بعد صرف پولیس اور ریاست کو ذمہ دار ٹھہرا کر ہم اپنی ذمہ داریوں سے بھی دامن نہیں چھڑا سکتے۔ ایک محفوظ معاشرہ صرف پولیس کی موجودگی سے نہیں بنتا، بلکہ اس کے لیے شہریوں کا باشعور، محتاط اور باہمی تعاون پر مبنی کردار بھی ضروری ہوتا ہے۔
ہم اپنے گھروں کی تعمیر، قیمتی گاڑیوں اور جائیدادوں پر لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کر دیتے ہیں، لیکن جب اپنی گلی، محلے اور بچوں کی حفاظت کی بات آتی ہے تو چند ہزار روپے بھی بہت زیادہ محسوس ہونے لگتے ہیں۔ حالانکہ معمولی سی اجتماعی کوشش بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
اگر کسی محلے کے لوگ باہمی اتفاق سے فی گھر چند ہزار روپے جمع کرکے داخلی و خارجی راستوں اور محلے کے اہم مقامات پر بلب لگوا دیں جو رات بھر روشن رہیں اور CCTV کیمرے نصب کر دیں، اور ان کا DVR کسی ایسے گھر میں رکھا جائے جہاں سولر سسٹم کی وجہ سے بجلی کی مسلسل دستیابی ہو، تو پورے علاقے کی نگرانی کہیں زیادہ مؤثر ہو سکتی ہے۔ اس کے ساتھ مشکوک سرگرمیوں پر نظر، اجنبی افراد کے بارے میں بروقت اطلاع اور بچوں کی نقل و حرکت سے باخبر رہنا بھی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔
یہ حقیقت سمجھنے کی ضرورت ہے کہ پولیس کے پاس نہ ہر گلی میں موجود رہنے کی صلاحیت ہے، نہ ہر لمحے ہر شخص پر نظر رکھنے کا اختیار۔ پولیس کو بھی شہریوں کی بروقت اطلاع، تعاون اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد درکار ہوتی ہے۔ ریاست اپنا فرض ادا کرے، لیکن شہری بھی اپنے حصے کا فرض ادا کریں، تب ہی ایک محفوظ ماحول تشکیل پا سکتا ہے۔
آیت نور جیسے دل خراش واقعات ہمیں صرف غمگین ہونے اور چند دن بحث کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اپنے اجتماعی طرزِ عمل کا جائزہ لینے کے لیے بھی جھنجھوڑتے ہیں۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ آئندہ کسی سانحے کو روکنے کے لیے ہم بحیثیت والدین، پڑوسی اور معاشرے کے فرد کیا عملی قدم اٹھا سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آیت نور کے والدین کو یہ ناقابلِ بیان صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے، اور ہماری تمام بیٹیوں، بچوں اور ہر گھر کو اپنی حفاظت و امان میں رکھے۔ آمین۔ 😔
2026-08-24 17:25:37
11
Faizi 1823 :
ab agar Haripur ki adalat is masoom bachi ko insaf na dilai tou lahnat ho ge tum qanoon k rakhwalon py
2026-08-24 17:53:19
5
It's Queen 👑 :
Hy Allah pak is mulk mn kb insaf hoga 🥺ufffff 😭 Allah
2026-08-24 18:48:01
1
Tanoli hn yar :
Allah pak janat ul ferdos mai ala muqam atta farmaen or laweqeen ko sabar e Jameel ata farmaen Ameen Suma Ameen
2026-08-24 17:49:46
3
Heba*jk* :
uffff Allah
2026-08-24 17:12:05
3
Sher Khan :
2026-08-24 19:24:05
0
umme junaid :
Maa.sadka😪😪😪😪😪😪😪
2026-08-24 17:22:37
0
🔥🖤😎 :
Pakistan mein insan qatal Karna janwar se b asan hogia hai😭😭😭😭😭
2026-08-24 17:29:02
1
allhumdulilah ❤️ :
myry allah y bachy is din k Liya na diya kry myry mola maa bap y din NHe Dakh sakty😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-24 17:36:21
9
cuteboy9074 :
kia hwa tha asy
2026-08-24 19:13:41
0
Imran khan tanoli :
Allah sabar da.
2026-08-24 19:12:37
0
⚔️👑 Shahid Abbasi 925👑⚔️ :
So Saad 😭😭😭😭💔💔💔
2026-08-24 19:49:27
0
❤️مرشد ❤️1472❤️ :
بہت دکھ ھوا میری شہزادی بچی اللّٰہ پاک آپکے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-24 19:39:33
0
user3468600101598 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطا فرمائے اور اہلخانۃکوصبرعطافرمائے
2026-08-24 19:14:11
0
Abdal Majad :
Hy allah g😭😭😭😭😭😭
2026-08-24 19:34:51
0
To see more videos from user @fanedunie.3761, please go to the Tikwm
homepage.