@amjidkhilayiafridi: آج میرے بھائی جیسے عزیز دوست قاری احسان اللہ کی شادی کی خوبصورت تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ ❤️ اس خوشی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے احسان اللہ بھائی اور ان کی شریکِ حیات کو شادی کی بہت بہت مبارکباد۔ 💐 اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی نئی زندگی کو محبت، خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے، اور ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ 🤲❤️ نئی زندگی کی بہت بہت مبارک ہو، میرے بھائی! 🎉🥰 #شادی_مبارک #احسان_اللہ #WeddingDay #Congratulations #BrotherLikeFriend