@suhaibkhan557: ہمارے مسائل حل کرنے کے بجائے انگریز اور پنجاب کے چوکیداروں نے ہمارے خلاف ایف آئی آر درج کر دی ہے۔ ہم نہ جیل سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی مقدمات سے۔ ہم اپنے حقوق کے لیے ہر قانونی اور جمہوری فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ اب وزیراعلیٰ سے معاہدوں اور دیگر معاملات پر بات چیت سے پہلے ان ملوث افسران کے کردار اور اقدامات پر بھی بات ہوگی، کیونکہ ناانصافی اور غیر قانونی اقدامات کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ حسن سردار خان صدر، ٹوبیکو ایکشن کمیٹی بونیر #Farmers #teamhskbuner #Buner #tobaccoactioncomittee#foryou @muneeb..38 @Hasan Sardar