🎀کہ تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ✨
🙏تیرے ہاتھ میں دل نا رکھ دوں تو کہنا💔
2026-08-24 17:41:58
4
🌺 𝓒𝓾𝓽𝓮 𝓴𝓲𝓵𝓵𝓮𝓻 🌺 :
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نا رہا😔
تباہ کر گئی میری ہستی کو آرزو تیری💔🥀
2026-08-26 09:36:42
0
sadia❤️🩹🫠 :
izhar hi ni kia to Samaj ni ata ka ya ishq pehly hi itna Zalim kasa ho gua🥺
2026-08-25 02:18:24
1
Mano princess :
❤️سوچ سمجھ کر مانگا کرے دعاؤں میں کسی کو❤️🥺
❤️🩹ایسا نہ ہو پھر اسے بھلا نے کے لیے دواؤں کا سہارا لینا پڑے ❤️🩹
2026-08-25 10:51:10
1
🫂 Yarr بادشاہ ❤️🩹 :
hyeee oo
2026-08-26 01:08:38
0
DrAlisajjad :
*مت چاہو کسی کو اتنا آغازِ سفر میں،*
*بچھڑے گا تو ایک ایک ادا تنگ کرے گی...* 💔🥀
2026-08-25 20:31:41
0
👑🦅 سیال بادشاہ⚔️☠️ :
@👑🦅 سیال بادشاہ⚔️☠️:*ایک ہی سخص پر ہم نے ختم کردی چاہت ساری*❤️🩹
*اس کے بعد ہم جس سے بھی ملے نظریں جھکا کر ملے *🫰🤌🥹
2026-08-25 18:02:24
1
꧁𑁍SaNa𑁍꧂ :
یہی کہنا ہے اس بے وفا کو۔ کے آج بہی میں اس کو دعاؤں میں مانگتی ہو
2026-08-25 14:10:48
0
UDDAS LARKA :
*کسی اپنے کو رخصت کرنا* *بہت ہی اذیت ناک ہوتا* *ہے* 🥲
*جیسا کہ وہ ایک شعر تھا:*
*تمہیں تو خیر ہم کر دیں گے* *رخصت*
*خدا جانے پھر اپنا کیا کریں* *گے*😭🥹
2026-08-25 15:05:16
0
Sed Boy 🥺 :
وہ جتاتا تو بہت تھا مگر نبھا نہ سکا
اپنا تو کہتا رہا مجھے پر اپنا نہ سکا
دل اس قدر توڑ گیا وہ میرا
2026-08-25 19:56:16
0
☠️😒its nomi...😏☠️ :
mulaqata urooj pa thi to azan ka kayal na aya 🙏🙏ab mehbob sa roth batha hain to namazi bn gay hain😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲expert ho sairi ma sad sad😭😭😭🤲
2026-08-25 05:40:36
0
I miss you 🫵🥹🫂Jan :
جن کا عشق ہی ظالم ہو وہ کیا کسی کی آی ڈی چیک کرے گے😉🫵
2026-08-24 17:10:40
0
꧁༺ 𝙼𝚞𝚑𝚊𝚖𝚖𝚊𝚍 ༻꧂ :
بہت سوچ کے سوچا ہے کہ کنارہ کر لیا جائے۔
فقط اب تمہاری یادوں پہ سہارا کر لیا جائے۔
ایک وقت تھا جب اجنبی تھے ہم دونوں۔
کیوں نہ اب ایک دوسرے کو ویسا دوبارہ کر لیا جائے ۔ 🥺
2026-08-25 01:45:35
0
🦋⁂༄ 𝖲𝗒𝖾𝖽 𝖹𝖺𝖽𝗂 ༄⁂🦋 :
میری آنکھوں سے تیری یادوں کا سایہ نہیں جاتا ۔۔۔
ہم نے مان لیا کہ تجھ کو بھلایا نہیں جاتا ۔۔۔
اور ایک مدت سے تیرا نام لکھا ہے اس دل پر ۔۔۔
اوو شاہ جی 🫠🔥
میں کیا کروں مجھ سے یہ مٹایا نہیں جاتا 🫠🫠🤌🤌💔💔
2026-08-25 05:22:06
0
🚩Chaudحary :
🥰🥰🥰
2026-08-25 15:36:38
0
Safi khokhar :
😳😳😳
2026-08-25 10:13:27
0
Mirza Amir 🥰 M.🥰 My jan :
💔💔💔💔💔💔
2026-08-25 16:49:49
0
Farhan Nawaz :
🥺🥺🥺
2026-08-25 00:38:15
0
ALi...😔💯 :
❤️❤️❤️
2026-08-24 21:04:23
0
mahi😻🕊️ :
🥺🥺🥺
2026-08-26 10:22:42
0
To see more videos from user @nadeem_ahmad_088, please go to the Tikwm
homepage.