@deeplines2599: اگر تم نے مجھ سے جدا ہونے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو پھر میرا بھی اخلاقی فرض بنتا ہے کہ میں تمہارے فیصلے کا احترام کروں ہمارا جو ساتھ وقت گزرا ہمارے درمیان جو باتیں تھی تمہارے میسیجز ، ہمارا ساتھ ربنا ہم دونوں کے راز ہمیشہ راز رہیں گے کیا تم مجھے چھوڑنے کے لئیے آخری بار سینے سے لگاؤ گے تم مجھ سے الگ ہوؤ گے یہ کبھی نہیں سوچا تھا، مجھے اس چیز پر انتہائی دکھ ہے کہ ہم الگ ہو رہے ہیں لیکن اس بات پر مطمئن ہوں کہ اگر زندگی نے کبھی ہمارا سامنا کرایا تو دونوں ایک دوسرے سے نظریں ملانے کے قابل ہونگے اور جب بھی ملیں گے مسکرا کے ملیں گے محبت منتظر ہوگی💔😥💔😭💔 #viralditiktok💞🥰😘😍 #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyacount #trendingsound #viralditiktok💞🥰😘😍

💔❣✍🏻Deep lines✍🏻❣💔
💔❣✍🏻Deep lines✍🏻❣💔
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 17:06:35 GMT
1513
70
6
6

Music

Download

Comments

areebarani377
Areeba :
caption✍🏻😥🤲
2026-08-26 16:59:01
0
nadia.veshal
Nadia Veshal :
su2x is f3xkfxwfns
2026-08-27 02:10:15
0
princeraaj3811
خان زادہ :
❤️😥
2026-08-26 05:43:48
0
zeeshan.sheikh483
zeeshan sheikh 😈😈 :
♥️♥️♥️
2026-08-25 10:47:16
0
babakepari231
medical student 👯‍♂️💉💊🩹🩺 :
💔
2026-08-25 08:56:44
0
mian.umar6032
Mian Umar :
❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-08-26 21:29:37
0
To see more videos from user @deeplines2599, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About