@bibiglow4: کبھی کسی کے رویے کو دل پر مت لینا ہر انسان اپنے حالات کے مطابق بدلتا ہے جو آج تمہیں نظر انداز کر رہا ہے، ضروری نہیں کل بھی وہی سوچ رکھے بس اپنی عزت، صبر اور کردار کو ہمیشہ قائم رکھو . . . . . . #fyp # #foryou # #Foryoupage # #unfreezemyacount # #fypppppppppppppp