@lucymantooth: Special post for champs feature in our engagement pictures!!!

lucymantooth
lucymantooth
Open In TikTok:
Region: US
Monday 24 August 2026 17:07:49 GMT
7643
337
3
19

Music

Download

Comments

hnormand1
Heather Normand12 :
I love that
2026-08-24 23:55:26
0
elizabethetheridge
elizabethetheridge :
AWWW!!! these are so sweet!!!
2026-08-24 17:34:07
0
liv15myers
Liv Myers :
Mama and Dada
2026-08-24 19:11:12
0
To see more videos from user @lucymantooth, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

20 سال کی قید اور صرف 3 دن! 🕊️ پرندے کی سکھائی ہوئی معجزاتی دعا (دعائے طائرِ رومی) کیا آپ زندگی کی کسی ایسی مشکل، بیماری، جادو، بندش یا بند گلی میں پھنس چکے ہیں جہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا؟ اس ویڈیو میں سنیے روم کی جیل سے رہائی کا وہ سچا اور حیران کن واقعہ، جب 20 سالہ سخت ترین اسیری کے بعد اللہ تعالیٰ نے ایک غیبی پرندے کے ذریعہ وہ معجزاتی دعا سکھائی جس نے صرف 3 راتوں میں قیدی کو جیل کی اندھیری کوٹھڑی سے اٹھا کر اس کے اپنے گھر کی چھت پر پہنچا دیا۔ صرف یہی نہیں، بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ جب 1197 ہجری میں شام کے جلیل القدر عالم سید صالح رحمۃ اللہ علیہ کو ملک شام کے چھے جید چوٹی کے علماء کے ساتھ اس زمانے کے ظالم حکمران احمد الباشا نے اندھیرے کنویں نما بدنام زمانہ سجن جزار میں قید کیا، تو انہوں نے بھی اسی دعا کے ذریعے اللہ کو پکارا جس کی برکت سے جیل کی دیواریں پھٹ گئیں اور انہیں رہائی نصیب ہوئی۔ یہ دعا حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کے مجرب معمولات میں سے ہے اور علامہ دمیری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی مشہور کتاب حیاۃ الحیوان میں اسے نقل فرمایا ہے۔ 🤲 دعائے طائرِ رومی (دعائے فرج) — مکمل متن اگر آپ اس مبارک دعا کو پڑھنا يا حفظ کرنا چاہتے ہیں تو متن درج ذیل ہے: 📢 ایک اہم ترین درخواست (صدقہ جاریہ): آپ کے ارد گرد، رشتہ داروں یا دوستوں میں کوئی بھی شخص پریشان، بیمار، کسی مصیبت یا بندش میں مبتلا ہو تو اس ویڈیو اور اس دعا کو ان کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ ممکن ہے آپ کا ایک شیئر کسی کی بند گلی کھول دے اور وہ اس دعا کے ذریعے اللہ کو پکار کر اپنی مشکل سے نجات پا جائے! ▶️ ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔ طالبِ دعا : خادم خانقاہ روح القرآن و روحانی مرکز دار الشفاء پیر مفتی ابو محمد المکی نقشبندی عفا اللہ عنہ #DuaeTairERoomi #DuaeFaraj #Wazaif #Dua #WazifaForProblems

About