@abduljvdlz2: جماعت اسلامی کے پاس نظام چلانے کیلئے ٹیم موجود ہے۔ الحمدللہ #craeatorsearchinsights #viralvideos #hafiznaemurrehman #jamaateislami #viraltiktokvideos

wajid
wajid
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 17:07:29 GMT
18501
2630
161
299

Music

Download

Comments

sir_jee1
Sir_Jee :
joke acha hw
2026-08-24 21:43:37
0
ishtiaqahmedgujjar3
Ishtiaq ahmad :
اگر صحافت اس جماعت کے سامنے بے بس ہو جاتی ہیں تو اس سے ائیڈیا ہوتا ہے کہ یہ لوگ حق والے ہیں اور اس سے پہلے ہم نے دیکھا اگر عمران خان کی بات کریں تو ہم اس کے ساتھ چلے تھے اس نے کہا تھا میں ملک میں تبدیلی لے کر اؤں گا انصاف قائم کروں گا لیکن جب اس کو موقع ملا سارے چور اس نے اپنے ساتھ بٹھائے پھر اس کو موقع ملا جن چوروں کو پکڑنا تھا ان کو 50 روپے کا سٹام پر ملک سے باہر بھیجا پھر خود اگر انصاف نہیں کر سکا تو اج بے گناہ اندر ہے لیکن واحد جماعت جماعت اسلامی جس نے قوم کے لیے اواز اٹھائی نہ کہا ہمیں سیٹیں چاہیے نہ ہم وزیراعظم بنتے ہیں لیکن میری قوم کو میری عوام کو حق دو زندہ باد جماعت اسلامی ہم نے پی ٹی ائی چھوڑ کر جمعۃ اسلامی اسی لیے شمولیت کر لیں منشور دیکھا کردار دیکھا
2026-09-03 04:50:16
8
jamateislami.jhag
Jamat-e-Islami Jhagra :
Good Message for All Pakistani People 💪💪💪🥰🥰🥰🥰
2026-08-25 08:51:58
4
munirafridi166
MUNIR OFFICIAL :
بیشک درست فرمایا
2026-08-25 19:00:59
4
naimatrehman1
NK•♠️ :
Great lala
2026-08-27 05:53:04
2
majid.ameer11
Majid :
He is great man
2026-09-07 19:36:07
1
aman_ullah0101
Aman_Ullah0101 :
نہ پرویز خٹک کے ساتھ احتساب ہوا نہ محمود خان کیساتھ ہوا نہ گنڈاپور کیساتھ احتساب ہوا بزدار کیساتھ ہوا بس ہر ایک باری باری لوٹتے ہیں اور پھر فارغ کرتے ہیں اور بغیر احتساب کے چھوڑتے ہیں اور پھر عوام کو بے وقوف بناتے ہیں
2026-09-24 11:50:59
0
abdulmehmood41
Abdul :
2026-08-24 23:07:36
3
rana.m.khan96
Rana.M Khan :
yes garet jamat
2026-09-16 04:03:42
1
salarkhantanoli4
salar Khan tanoli :
2026-08-25 09:10:18
1
humanitywelfarehealth
Dr.M.Khan :
well Said
2026-08-25 07:13:55
1
hmk_986
🅷🅼🅺🌙 :
ap log zia ka dor bol gya hu mera khyal sa
2026-09-22 19:59:17
0
user759457637
Naseeb rawan :
2026-08-25 14:45:31
1
sailantqueen3
silentqueen :
Masha Allah
2026-08-25 13:44:49
2
aman_ullah0101
Aman_Ullah0101 :
پی ٹی آئی کو کسی اور کو توڑنے کی ضرورت نہیں ہے پی ٹی آئی کے اپنے لوگ ہی کافی ہیں👍
2026-09-24 11:51:53
0
aman_ullah0101
Aman_Ullah0101 :
سب خاندانی لیڈر شپ والے شخص پرستی والے منی لانڈرنگ کرنے والے توشہ خانہ لوٹنے والے کرپشن والے پارٹیز کے نام پر پراپرٹیز ہے ۔حل صرف جماعت اسلامی پاکستان ترازو
2026-09-24 11:52:09
0
salarkhantanoli4
salar Khan tanoli :
2026-08-25 09:10:31
1
naimatrehman1
NK•♠️ :
Alhamdulillah
2026-08-27 05:52:32
1
humanist.159
Humanist.. ♥️ :
Decipline 🫶♥️
2026-09-19 17:48:32
0
aman_ullah0101
Aman_Ullah0101 :
سراج الحق صاحب جب صوبائی وزارت خزانہ سے فارغ ہوئے تو جمعہ کے روز مسجد مہابت خان میں اپنے آپ کو پبلک کے سامنے احتساب کے لئے پیش کر دیا مگر کیا کریں اس قوم کا جو ایسے فرشتہ صفت لوگوں کے مقابلے میں لٹیروں کو منتخب کرتی ہے پھر مہنگائی اور عوام پر حکومتی مظالم کا رونا روتے ہیں شائید ہماری قوم کے لئے ہی شاعر نے کہا ہے کہ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
2026-09-24 11:52:20
0
zahoormughal805
ZahoorMughal805 :
proud 🥰
2026-09-19 19:23:58
0
gul.bakht5
Gul Bakht :
🥰🥰🥰
2026-09-21 21:49:31
0
shahidmalik0365
shahidmalik0365 :
:Good Message for All Pakistani People 💪💪💪🥰🥰🥰🥰
2026-09-22 16:58:56
0
humanitywelfarehealth
Dr.M.Khan :
well Said
2026-08-25 07:13:29
1
To see more videos from user @abduljvdlz2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About