@haqeeqatpasand11: اللّٰہ جی مجھے یوں میرے حوالے نہ کریں، میں خود کو سنبھالنے کے قابل نہیں ہوں میرے اپنے ہی فیصلے میرے گلے کا پھندا بن جاتے ہیں۔ میں جس راستے کو سکون سمجھ کر چل پڑتی ہوں وہی مجھے توڑ دیتا ہے۔ میرے ہاتھوں میرا بہت نقصان ہوتا ہے اللّٰہ جی۔ میں رات کو خود سے وعدے کرتی ہوں اور صبح انہیں خود ہی توڑ دیتی ہوں۔ میں زخموں پر مرہم رکھنے کے بہانے انہیں اور گہرا کر دیتی ہوں۔ میں اتنی کمزور ہوں کہ تنہائی مجھے کھا جاتی ہے۔ اور جسے دل سے نکالنا چاہتی ہوں وہ یاد بن کر رگوں میں دوڑتا ہے۔ میرے لفظ مجھے زخمی کرتے ہیں، میری خاموشی مجھے مار دیتی ہے۔ میں ہر بار خود کو بچانے کے چکر میں خود کو ہی ہرا دیتی ہوں۔ میں اپنی ہی امیدوں کی قاتل بن جاتی ہوں۔ اے میرے رب، تو جانتا ہے میرے اندر کتنا شور ہے۔ تو جانتا ہے میں راتوں کو کیسے اپنے ہی خیالوں سے لڑتی ہوں۔ تو جانتا ہے میں مسکرا کر کتنا ٹوٹ چکی ہوں۔ تو جانتا ہے میں لوگوں کے سامنے کتنا مکمل اور تنہائی میں کتنی بکھری ہوئی ہوں۔ اگر تو نے ایک پل کے لیے بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیا تو میں کہاں جاؤں گی پیارے اللّٰہ ۔ اگر تو نے میری رہنمائی سے نظر ہٹا لی تو میں بھٹک جاؤں گی۔ میں اپنے نفس کے ہاتھوں اتنا لٹ چکی ہوں کہ اب اپنے سائے سے بھی ڈرتی ہوں۔ میری ضد، میری جلدبازی، میری بے صبری مجھے تباہ کر رہی ہیں اللّٰہ جی مجھے میرے حوالے نہ کریں۔ میرے دل کی ڈور اپنے ہاتھ میں رکھیں۔ میرے گرنے سے پہلے مجھے سہارا دے دیں۔ کیونکہ جب میں خود کو سنبھالتی ہوں تو اور ٹوٹ جاتی ہوں۔ اور جب تو سنبھال لے تو ٹوٹ کر بھی مکمل لگتی ہوں۔ مجھے اپنے فضل کے سائے میں رکھ، ورنہ میں خود کو خود ہی ختم کر لوں گی۔ #creatorseachinsights #foryoupage_tik_tok #unfreezemyacccount

𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐩𝐚𝐬𝐚𝐧𝐝
𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐩𝐚𝐬𝐚𝐧𝐝
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 17:18:17 GMT
29747
3617
32
207

Music

Download

Comments

malik_neni
NEنI💸⚜️ :
may Allah protect those who are fighting with teir inner voice
2026-08-28 10:22:03
0
http.hamii
میر ⚖️ :
I swear to Allah, These words dedicated about me, and related to my situation Right Now. Idk what to do , But Allah G plz 🥲
2026-08-24 19:34:57
7
binteakram108
~اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ ~❤️ :
plz caption ❤️‍🩹
2026-08-25 08:23:12
1
allahkibandii7
cOme back tOo Allah🥺🫀📿 :
caption🥺
2026-08-25 10:32:45
2
arsalanansari425
Arsalan Ansari :
Send captions
2026-08-24 20:38:14
0
hasnat___3561
MuGhAl :
captain send me
2026-08-25 13:47:09
0
accursedqueen_1
ملکہ ملعون 👑 :
caption plz plz
2026-08-26 17:30:09
0
accountn228
سیاہ بخت 🖤 :
@سیاہ بخت 🖤:check my store please 🥺
2026-08-26 01:38:50
1
sana20397
sana20397 :
یوں نہ جاؤ مجھے میرے حوالے کر کے میرےہاتھوں میرا نقصان بہت ہوتا ہے
2026-08-26 06:44:52
2
libradaudpota
Libra.... 💕 :
hayeee Allah
2026-08-25 04:25:13
1
nomirao355
*N྆o྆m྆i྆*🖤 :
Allah apne siwa ksi ka Mohtaj Na hony dena 🙂
2026-08-24 18:22:41
1
malik.zeeshan.dew
malik shani 786 :
ya Allah apne siwa ksi ka Mohtaj Na hony dena 🙂 Ameen 😭
2026-08-25 01:40:29
1
intzar2347
intzar mout :
plz caption
2026-08-25 18:08:42
0
ranamani1908
ranamani1908 :
آپ جو بھی ہو اللہ تعالی اپ کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی دے۔ کاپی کر سکتا ہوں یہ اگر اپ کی اجازت ہو تو۔؟
2026-08-26 12:55:59
1
abdulah03786
💕Khan G 💕 :
😭😭😭 Beshak 😭
2026-08-26 16:55:24
0
shahzdi434
♥️Baba ki ladli ❤️ :
مجھے تو رونہ آ رہا ہے 😭
2026-08-27 01:26:03
1
alonee72431
N عMAN 🐼🌒❤️‍🩹 :
🗣️hyyy
2026-08-26 14:14:24
0
owner_765
Mr_Aبduلah🔥 :
♥️♥️
2026-08-24 18:22:21
0
sanawarsatti3
دین ہی دنیا ہے🖤🌹🖤 :
🖤🖤🖤
2026-08-26 19:44:03
0
only_sohrab
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴ :
💛💛💛
2026-08-26 05:07:15
0
shabab8885
Nomi 🏳️ :
💕💕💕
2026-08-27 22:27:51
0
kblove95
kb :
🥺🥺
2026-08-25 18:06:55
0
naseem.akhtar23
Naseem Akhtar :
❤️❤️❤️
2026-08-25 16:24:08
0
missyoualltime15
باغی لڑکا :
🥰🥰🥰
2026-08-24 17:20:39
0
To see more videos from user @haqeeqatpasand11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About