@malikhamzaaliuk: حضُور پاکﷺکے حاضر ناظر ہونے کی دلیل پیر صاحب کی زبانی 💯♥️ #miladunnabi #islamic_media #hazrat_muhammad_s_a_w_w #pirsyednaseeruddinnaseer #golrasharif
بلکل غلط ہے حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے پاس غیب کا علم تھا جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے سے تھا انکے پاس اپنی طرف سے نہیں تھا
2026-08-24 20:21:11
1
KRG RASHID :
میرے کریم آقا شہنشاہِ کونین محمد رسول اللہ خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کو میرے اللّٰہ نے اپنے فضل و کرم سے کائنات کے ذرے ذرے کا علم عطا کیا ہے الحَمدُللہ رب العالمین
ہے عطا ہی کیا ہے میرے رب تعالیٰ نے اپنے پیارے محبوب کو مگر میرے رب تعالیٰ کو کسی نے عطا نہیں کیا یہ اُس کا خاصا ہے علم کا سمندر میرے اللّٰہ کا اور اُس میں سے ایک قطرہ اپنے پیارے محبوب کو عطا کیا مگر وہ قطرہ ایسا قطرہ ہے کہ ساری کائنات کو جاننے کے لیے کافی ہے اور ساری کائنات کو ایک قطرہ بھی نہیں دیا جو اپنے پیارے محبوب کو عطا کیا ہے عطا مگر قربان جاؤں
2026-08-24 20:32:34
1
Aamir ranjha :
Masha allah g
2026-08-24 18:29:03
4
Jawad Anjum :
لبیک
2026-08-24 18:59:43
3
Tariq Ali sher MT5 :
پوری ویڈیو کہاں سے ملے گی راھنمائ فرمائںں
2026-08-24 19:17:29
3
Athraa_Munda😡💪 :
ma peer sahb ki is bat sy agree ni krta Nabi Pak ko utna he ilm e ghayb hota tha jitna Allah wahiiii K zariye bta deta tha
2026-08-24 20:21:57
2
Mohammed Sajjad :
2026-08-24 20:44:47
0
ARSHAD ALI Hashmi :
اللہﷻ حاضر و ناظر نہیں ہے جناب
سمیع و بصیر مان کر کہیں جناب
عقائد اہلسنت میں واضع ہے جناب 🥰
2026-08-24 18:57:50
1
ali bhai :
noor azal sy zinda ha rahe ga🥰🥰🥰🥰
2026-08-24 21:04:45
0
🇦🇪🇦🇪Dubai Wala 🇦🇪🇦🇪 :
beshk
2026-08-24 18:28:12
0
Mano Jutt :
❤️❤️❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️
2026-08-24 18:40:37
17
🔥ᎯᏂmᏋᎴ🔥 :
اللہ کریم انکی مغفرت فرمائے امین لیکن ایک بات جو اللہ نے میرے زہن و دل میں ڈالی وہ یہ ہے اللہ نے قران میں فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ نبیؐ اپنے پاس سے کوئی چیز مطلب کوئی بات نہیں لاتے بلکہ وہ اللہ کریم کا پیغام و فرمان لوگوں تک پہنچاتے ہیں تو جو نبیؐ نے صحابہ کرام کو جنت کی بشارت دی تو وہ اللہ کی طرف سے دی اور اللہ سب کچھ جاننے والا اور بنانے والا ہے
2026-08-24 20:14:42
0
AZHAR :
mashallah
2026-08-24 20:33:11
0
ALRehman crafts :
wah Allah hu akbar
2026-08-24 20:20:50
0
To see more videos from user @malikhamzaaliuk, please go to the Tikwm
homepage.