@bilalpti011: اج انتہائی خوشی کا دن ہے اور مبارکباد کا اس گھٹن کے ماحول میں اور زر و زور کی بنیاد پر قائم اس حکمرانی میں اسمبلی کی حزب اختلاف نے متحد ہو کر ائین کی بحالی پارلیمنٹ کو دوبارہ طاقت کا سر سیشنہ بنانے عدلیہ ازاد پریس ازاد ایک جمہوری پاکستان کی تشکیل نو کے لیے چند اہم نکات پر اتفاق کر لیا ہے محمود خان اچکزئی #bilalpti #imrankhanpti #freeimrankhan #foryoupage #عمران_خان_ضروری_ہے