@herwiffy512: یا اللہ! میرے شوہر کو اپنی خاص رحمت کے سائے میں رکھ، ان کے ہر قدم کو آسانی، ہر فیصلے کو بھلائی اور ہر راستے کو کامیابی عطا فرما۔ انہیں ہر اُس چیز سے محفوظ رکھ جو اُن کے دل، صحت، رزق یا سکون کے لیے نقصان دہ ہو۔ ان کے نصیب میں ہمیشہ خیر، برکت اور خوشیاں لکھ دے، اور ہمارا ساتھ محبت، وفا اور سکون کے ساتھ ہمیشہ قائم رکھ#tiktokteampleasedontunderviewmyvideo #plzunfrezemyaccount #1millionaudition #herwiffywrites512😇🥀💫💥🦋fryupage #Husbandwifeduastatus 😇🫶🏻🫣🥰🫀❤️🦋😍🤕