@mnaiqbalafridi: عمران خان پہ ہم نے ریڈ لائن لگا دی ہے، ہم نے تو اس کو تو مائنس کر دیا ہے، اس کا تو فیوچر ہی نہیں ہے اور میں یقین رکھیں کہ جس وقت میں نکلوں گا، یہ جو کہہ رہے ہیں نا ریڈ لائن ڈرا کی ہوئی ہے، یہ میں آپ کو ریڈ لائن مٹا کے دکھاؤں گا.🔥 #imrankhan #mnaiqbalafridi #iqbalafridipti #pti #video