@malikyusaf.yusaf: مجھے اُس دن کا انتظار ہے جب وہ فرصت سے بیٹھ کر سوچے گا، جیسی بھی تھی صرف میری تھی، مجھے سنتی تھی، میری مانتی تھی، بغیر کسی لالچ کے میرے ساتھ کھڑی تھی، تب روح کا کاسا؟ میری طلب ہوگی، تب جیسے مجھے اپنی ذات کے فاقوں سے مارا وہ اذیت خود بھی برداشت کرے گا۔ 🥀💔 کبھی کبھی انسان کو کسی کی قدر اُس وقت سمجھ آتی ہے، جب وہ شخص ہمیشہ کے لیے اُس کی زندگی سے جا چکا ہوتا ہے۔ پھر یادیں تو رہ جاتی ہیں، مگر وہ ہاتھ نہیں رہتے جو بےغرض تھامے رکھتے تھے، وہ آواز نہیں رہتی جو ہر بات سمجھتی تھی، اور وہ شخص نہیں رہتا جو ہر حال میں آپ کا بن کر کھڑا تھا۔ کچھ جدائیاں سزا نہیں ہوتیں… بس انسان کو اُس محبت کی قیمت سمجھانے آتی ہیں جسے اُس نے کبھی قدر کی نظر سے دیکھا ہی نہیں۔ 🥀 malik zadi 🌸 #fouryoupage_tiktok_ #plizzz_viral_vid #fyppppppppppppppppppppppp

𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀 𓆩🤍𓆪
𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀 𓆩🤍𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 17:42:57 GMT
1046
41
3
10

Music

Download

Comments

maheenkawal5
Queen 👑 :
asa ho ga wo soche ga ❤️❤️❤️
2026-08-24 17:49:15
5
gagstar204
gangstar😈😈😈 :
🥰🥰🥰
2026-08-24 18:45:10
0
To see more videos from user @malikyusaf.yusaf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About