"میری زندگی کے راز میں،
ایک راز تم بھی ہو
میری خواہشوں کی آس میں ،
ایک آس تم بھی ہو
تم کیا ہو میرے لیے،
کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں
مگر میری زندگی کے کاش میں،
ایک کاش تم بھی ہو"
2026-08-25 10:07:36
2
💔💘* :
محبت کی دشمن دنیا
محبت سچی ہو تو زمانہ دیوار بن جاتا ہے،
دو دل مل جائیں تو ہر رشتہ خفا ہو جاتا ہے۔
لوگوں کو راس نہیں آتی خوشی دو دلوں کی،
یہاں محبت کا چرچا بھی گناہ ہو جاتا ہے۔
ہم نے تو بس چاہا تھا کسی کو دل سے،
مگر دنیا کی نظر میں یہ بھی خطا ہو جاتا ہے۔
عجیب دستور ہے اس دنیا کا،
محبت کرنے والا ہی اکثر تنہا رہ جاتا ہے۔
2026-08-25 07:41:35
1
To see more videos from user @zalim.ishq099, please go to the Tikwm
homepage.