@kitchenchronicles31: #tiktokgrowthchallenge #usa

Kitchen Chronicles
Kitchen Chronicles
Open In TikTok:
Region: US
Monday 24 August 2026 18:01:16 GMT
12701
222
5
121

Music

Download

Comments

nack3325
NaCk :
Very smooth and sooo tasty
2026-08-25 07:20:43
0
night.vandal
Night Vandal :
I hate the taste of avocado it taste so disgusting to me 🤮
2026-08-24 21:59:25
0
kitchenchronicles31
Kitchen Chronicles :
For full recipe check my profile
2026-08-24 20:43:59
0
god.is.greater.al
God is greater all the time :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-24 22:17:41
0
dawngerner
Dawn Gerner :
🥰🥰🥰
2026-08-26 02:16:05
0
To see more videos from user @kitchenchronicles31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کالی چادر میں لپٹا بیٹے کی قبر پر پڑا یہ شخص باجوڑ کے پہلے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر غلام فاروق ہیں جو ہزاروں دھڑکتے دلوں کو زندگی کی نوید دیتے تھے مگر آج ان کا اپنا دل اکلوتے بیٹے کی تازہ مٹی کے نیچے دفن ہو چکا ہے۔ چند دن پہلے باجوڑ کی تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد نے ڈاکٹر غلام فاروق کے نورِ نظر، اکلوتے لختِ جگر برہان اللہ کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا تھا۔ جس باپ نے اپنے بیٹے کے لیے رنگین خواب بُنے تھے، جس نے اسے اپنے ہاتھوں سے پروان چڑھایا تھا، اس کے سامنے جب اس کا جنازہ اٹھا تو دنیا کی تمام تر خوشیاں، شہرت اور کامیابیاں اس باپ کے لیے بے معنی ہو کر رہ گئیں۔ آج صبح جب بارش تھمی تو تعزیت کے لیے آنے والا ایک عزیز بوجھل دل کے ساتھ شہید برہان اللہ کے مزار پر پہنچے۔ انہوں نے سوچا تھا کہ غم سے نڈھال والد کو تسلی دیں گے لیکن وہاں پہنچ کر منظر ایسا تھا کہ تسلی دینا تو دور ڈاکٹر صاحب کے سامنے کھڑے ہونے اور بات کرنے کی بھی ہمت نہیں تھی۔ فجر سے لے کر عصر تک بارش کی نمی اور مٹی کی ٹھنڈک کے باوجود ڈاکٹر غلام فاروق صاحب اپنے بیٹے کی قبر پر ہی پڑے رہے۔ چہرے پر کالی چادر تانے بیٹے کی قبر کے تازہ مٹی پر اس طرح ساکت رہے جیسے وہ اس کی آغوش میں سکون تلاش کر رہے ہوں۔ وہ عصر تک وہاں سے اٹھنے کو تیار ہی نہ تھے تاہم مولانا محمد لائق صاحب کے بار بار اسرار اور زبردستی کرنے پر وہ وہاں سے روانہ ہوئے۔ یہ صرف ایک تصویر یا خبر نہیں یہ باجوڑ کے ہر اس باپ کا حال ہے جس کا جوان بیٹا اس بدامنی کی بھیٹ چڑھ جاتا ہے۔ ڈاکٹر غلام فاروق وہ شفیق انسان ہیں جو دلوں کے دورے سے انسانوں کی جانیں بچاتے ہیں مگر ان کے اپنے بوڑھے دل پر جو زائل نہ ہونے والا زخم لگا ہے اس کا مرہم اب دنیا کے کسی طبیب کے پاس نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید برہان اللہ کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور غم زدہ ڈاکٹر غلام فاروق صاحب اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ باجوڑ کی اس مظلوم اور بھیگی مٹی کو اللہ اب مزید کسی باپ کا یہ کربناک امتحان نہ دکھائے۔ آمین یا رب العالمین!

About