@123shah46: 😢 جب تم مجھے بھول جاؤ گی میں اپنے تمام ادھورے کام کروں گا___, صندوق میں سے گزرے ہوئے موسم کے بستر نکال کر دھو کر سکھاؤں گا, ڈریسنگ ٹیبل کی دراز صاف کروں گا اور فالتو سامان کو کچرے کی ٹوکری میں پھینک دوں گا___ اپنی آنکھوں پر لگے ہوئے جالے اتاروں گا موبائل فون کا استعمال بڑھا دوں گا اور بھول جاؤں گا تمہارے نام کے لگائے گئے پاسپورڈز ڈلیٹ کر دوں گا اپنا فیس بک اکاؤنٹ اور ایک گہری نیند سوؤں گا___., جب تم مجھے بھول جاؤ گی میں یاد کروں گا ان تمام ضروری کاموں کو جو میں تم سے باتوں میں مشغول ہونے کی وجہ سے کرنا بھول گیا تھا___, اونچی آواز میں نصرت صاحب کی گائی ہوئی غزلیں سنوں گا. اور کان دھروں گا گلی میں ہونے والے اچانک شور پر___, جن کو میں نے تمہارے لیے چھوڑ دیا تھا مبارکباد دوں گا شادی کی___ کئی گئے بچوں کی ماؤں کو اور سکول جاتے ہوئے بچوں کو روک کر ان سے پوچھوں گا کہ وہ کس کے بچے ہیں میں یاد کروں گا اپنے کزنوں کے بچوں کے نام اور انکی شادی کی تاریخ اور دیکھوں گا انکی شادی میں بنی اپنی تصویروں کو مجھے دوبارہ یاد کرنے پڑیں گے مہینے اور دنوں کے نام مجھے سیکھنا پڑے گا زندگی کی پگڈنڈی پر بنا کسی سہارے کے چلنا سیڑھیاں اترنا___ بیساکھی پر لگنے والے میلے پر جاؤں گا__ دیا جلاؤں گا اس مزار پر جہاں ملنے کی دعا کرتا تھا___ سیاہ رنگ کا سوٹ پہن کر اپنی سیلفی لوں گا اور دیکھوں گا کہ میں کیسا لگ رہا تھا جب تم نے مجھے پہلی بار دیکھا___ میں یاد کروں گا خدا کو اور اپنے تمام دکھوں کو جب تم مجھے بھول جاؤ گی__❤️ #2025newyear #happyramadan #poetry #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideo

شاہ کی جان _💔
شاہ کی جان _💔
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 18:05:16 GMT
24680
2059
44
339

Music

Download

Comments

chemist634
Chemist 🧪❤️ :
ma sb kch kro gi tm mjhy bhule jao ya mri yaddasht chli jyeee🥺🥺🥺
2026-08-25 13:09:09
1
malikfani74
MALIK FANI💕 :
kaha laty ho wards
2026-08-25 03:29:43
0
hamzuawan005
『🅗amzuメ🅐wan』 :
caption 😒
2026-08-25 16:29:33
0
talhaxalone3
Talha sarwar :
hyyyyyyyyyy
2026-08-26 00:45:01
0
fearless786684643
علی :
jisne kabhi Pyar bhi nahi kia apki video dekhke vo bhi sad hojata hai 😢
2026-08-25 10:07:50
1
all.song181
Alibuxlakhan :
2026-08-25 11:15:44
1
user643218636
Wahid Khan 555 :
ye hath' mujy aisa keyu'n lagta hy jasy 😭
2026-08-25 18:18:32
0
zaim.ali382
Zaim Ali :
g
2026-08-25 11:32:17
0
mnadir40
M Nasir :
allah khar 😳😳
2026-08-24 19:16:45
0
chemist634
Chemist 🧪❤️ :
caption plzzzz
2026-08-25 13:09:17
1
umarcheema589
گہری چپ 🖤 :
بزم میں بیٹھا ہوں تنہائی لیے 🫠 اپنے اتنے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں 😔
2026-08-25 08:51:53
0
__s__h__a__h__
Naikmal Shah :
caption plzzzz🥺
2026-08-24 22:10:14
0
miqyasmanzoor
@MiQYAS MANZOOR :
واہ یار الفاظ کا چناو کمال🌹❤️💕
2026-08-25 03:15:50
0
mr.tanveerpakhtoon2
ش 🕊 :
yaar bus kardo ruladia 😭😭
2026-08-24 18:33:45
0
faisoge
انتظارِ موت :
apka number chaheye yar
2026-08-24 19:37:06
0
alichakwal93
ALI CHAKWAL :
kbi kbi kisi k khay alfaz waqia haqeqat ban jaty hain 😭
2026-08-25 10:40:59
0
ruh_e_maan01
RuH_E_MAaN🫀💑 :
2026-08-25 16:58:03
0
buttkijan087
🫀🤦تنہائی کا بادشاہ 🥺❤️‍🩹 :
:🤲تم اخری مسافر تھے تمہارے بعد اس دل کے درواز ے پے صرف زنگ چڑے گا کسی کا نام نہیں 🥺۔۔۔۔تنہائ کا شکار ❤️‍🩹🥀😢🫀
2026-08-25 03:50:01
1
writer.......92
💯Shabbir 😔ho yààr🤗 :
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہییں، تاکہ انسان دوبارہ کسی کو اپنی دنیا بنانے کی غلطی نہ کرے۔ تم مجھے اُس وقت چھوڑ گئے جب میں نے تمہارے ساتھ اپنی پوری زندگی کے خواب دیکھنا شروع کیے تھے۔ میں سمجھتا رہا کہ تم میرا ہاتھ تھام کر میرے بکھرے ہوئے حالات سنوارو گے، مگر تم تو میری خوشیوں کے درمیان ہی مجھے تنہا چھوڑ گئے۔ آج بھی تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے، مگر اب شکوہ نہیں کرتا؛ کیونکہ جسے رہنا ہوتا ہے، وہ بہانے نہیں بناتا۔ بس ایک ڈر دل میں رہ گیا ہے کہ کہیں کوئی دوبارہ میرے سامنے محبت کے رنگین خواب نہ سجائے، کیونکہ میں ایک بار تمہیں کھو کر اتنا ٹوٹ چکا ہوں کہ اب کسی کے ملنے کی خوشی سے بھی ڈر لگتا ہے۔
2026-08-26 17:33:26
0
kitiiiii57
جا وے …🫣اڑیا 🙈🙈🐶 :
🥺🥺🥺🥺
2026-08-25 17:47:28
0
wolfblood586
️ :
❤️❤️❤️
2026-08-25 10:31:19
0
farhan_faru.6
゚°☆🇫 𝔸ℝ𝕌❦🇳 𝕀𝔸ℤ𝕀☆° ゚ :
💔💔💔
2026-08-26 11:36:33
0
kaka_shurli
✨🇸🇦لوہار چنیوٹ آلہ🇵🇰✨ :
😔😔😔
2026-08-25 11:16:59
0
farman.malik.sujr
🔥𝐅𝐀𝐑𝐌𝐀𝐍 𝐬𝐮𝐣𝐑𝐚𝐡🔥 :
🌹🌹🌹
2026-08-25 08:16:32
0
chismail2872
CH ismail :
❤️❤️❤️
2026-08-24 18:06:59
0
To see more videos from user @123shah46, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About