@asif_afridii_pk: "ابھی میں یونیورسٹی کا ایک ویڈیو کلپ دیکھ رہا تھا جس میں ایک کرنل صاحب کھڑے ہو کر فائرنگ کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی جیسی جگہ پر اسلحہ لے کر جانے کی جرات کیسے ہوئی؟ اس عمل سے خوف و ہراس پھیلایا گیا۔ قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #AsifAfridiipk #fypシ゚