@maneriyouthsocietygmail1: مانیری یوتھ سوسائٹی — شجرکاری مہم کا آغاز الحمدللہ! مانیری یوتھ سوسائٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز پیرتاب موڑ انتظارگاہ سے کر دیا گیا ہے۔ جس میں۔ دو بڑے پودے انتظارگاہ کے دونوں جانب لگا دیے گئے یہ صرف ایک پودا لگانے کی مہم نہیں، بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز، صاف اور خوبصورت مانیری کی بنیاد رکھنے کی کوشش ہے۔ آئیے! ہم سب مل کر اپنے گاؤں کو سرسبز و شاداب بنائیں، زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور ان کی حفاظت بھی یقینی بنائیں۔ 🌳 ایک درخت آج، ایک بہتر مستقبل کل! یہ سلسلہ بتدریج آگے بڑھایا جائے گا - Together for a Better Maneri 💚 #ManeriYouthSociety #TreePlantation #GreenManeri #TogetherForABetterManeri #شجرکاری