@user2253753777878:

جامعہ نور القرآن پنڈی مانڈلہ
جامعہ نور القرآن پنڈی مانڈلہ
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 18:48:27 GMT
431642
14182
549
3809

Music

Download

Comments

buneri021
𝑴𝒓 𝑩𝒖𝒏𝒆𝒓𝒊 𝑻𝒓𝒖𝒄𝒌𝒓 :
یہ تو سعودی کا قانون 83 کے بارے میں کہہ رہا ہے بھائی اللہ کا قانون شرہعت کیا کہہ رہا ہے وہ دیکھو
2026-08-25 12:19:09
185
yahyachitrali009
yahya :
تمام غیر مقلدوں کو میرا چیلینج ہے کہ وہ کوئی ایسا حدیث پیش کریں جس میں واضح الفاظ میں لکھا ہو کہ تین طلاق ایک مجلس کی ایک ہوتی ہے
2026-08-25 18:47:00
41
suleman.qasmi6
Suleman Qasmi :
مینے تو سنا تھا اہلحدیث قرآن و سنت سے دلیل دیتے ہیں یے نوبت کیسے آگئ ان مولوی صاحب نے کوئ حدیث یا قرآن کی آیت تو نہیں پڑی جو آپ اسکو دلیل کے طور پر استمال کررہے ہیں
2026-08-26 03:48:07
55
iftirajput
M Iftikhar Rajput :
یہ فتوی حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ہے اور ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مقابلے میں کسی بھی عالم فاضل کو نہیں مانتے
2026-08-26 18:34:35
54
nomanalammentor.1
NomanalamMentor 101 :
Deen sudia say nai sahaba Sy lyna h
2026-08-25 15:38:28
31
nizami754
nizami,##$$ :
ویڈیو لگانے والے کو چاہیے کہ کسی حدیث یا قرآن کا حوالہ دے کیونکہ شیخ بن باز یا کوئی 18,20 ویں صدی کے عالم کی رائے حجت نہیں ہے
2026-08-25 10:16:16
39
mufti_rahimuddin7
mufti Rahimuddin official :
سعودی کا قانون بیان کرتے ہیں شریعت بیان نہیں کررہا...
2026-08-25 16:26:06
52
aliwaqas632
Ali bhatti :
aur bhai ye qano 2019 min bna tha den ka miyar saudia k sath ni chalta hm sb ko den k miyar pr uterna pary ga allah hm sb ko deen ki smj ataa frmaye aur amal krny ki tofeeq de.ameen
2026-08-25 06:50:24
5
user2253753777878
جامعہ نور القرآن پنڈی مانڈلہ :
دوسری روایت میں اور زیادہ وضاحت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: کیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے، حضرت ابوبکرؓ کے زمانے اور حضرت عمرؓ کی خلافت کے ابتدائی تین سالوں میں تین طلاقیں ایک شمار نہیں ہوتی تھیں؟ انہوں نے فرمایا: نَعَمْ— جی ہاں۔ حوالہ: صحیح مسلم، کتاب الطلاق، باب طلاق الثلاث، حدیث 1472b۔ یہ بھی صحیح حدیث ہے۔
2026-08-25 18:28:30
7
muhammadqasim7044
Muhammad Qasim :
تین چماٹے کسی کو مارے جائیں اور ایک ہی تصور کیا جائے یہ کہاں کا قانون ہے یہ ان کو تین ہی بولیں گے
2026-08-29 05:01:06
14
abdulecyy6l
Saba Gul :
ye molvi quraan k hisab se bilkul theek bol raha hai...
2026-08-25 16:14:01
8
maliksaqlainawans
MAliK SaQlAiN AWعAn🇵🇰 🇸🇦 :
میں یہ قانون نافذ ہوا سعودیہ میں سوال یہ ہے کہ کیا اس سے پہلے کیا اسلام غلط تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور کے قریب ترین لوگ تھے وہ اسلام سمجھ نہیں پائے ۔
2026-08-29 15:53:13
7
faisalshaikh662
faisalshaikh662 :
ye shaikh Saudi qanon k mutabik Bata Raha he hala k Saudi maslak hambalai me b 3 talak 3 hi he
2026-08-25 11:28:02
5
user5332030692829
awan :
یہ بن باز رحمہ اللہ اور سعودی قانون کی بات ہے صحابہ کرام نے جو حضور سے دین سمجھا ہے جسے ائمہ اربع نے اگے لوگوں تک پہنچایا ہے یہ اس کے مطابق تشریح نہیں ہے
2026-08-25 14:29:50
14
alf.alf31
Alf Alf :
او بھائی 3 حیض یعنی 3 مہینے میں طلاق کا عمل مکمل ہوتا ہے سورہ البقره ايه 28/29/30
2026-08-28 15:31:13
6
sohail.iqbal86
Sohail Iqbal :
مفتی صاحب نے گردن سے دبوچا ہوا ہے
2026-08-25 11:13:42
9
befitt4
😐 :
قانونی فیصلہ اور شرعی فیصلے میں بہت فرق ہے۔
2026-08-25 14:55:29
11
user3885497206
KINDNES. :
تراویح بھی ابھی کی طرح پڑھا کرو جیسے سعودیہ میں ہوتی ہیں۔ 10 رکعات
2026-08-25 11:48:12
9
yahya.umar353
Yahya Umar :
دین اسلام ساڑھے چودہ سو سال پہلے مکمل ہوچکا 2021 میں نہیں
2026-08-25 08:56:03
5
abdulraheemhf
ابن آدم :
انہوں نے شروع میں وضاحت کر دی ہے کہ یہ مذہب شیخ ابن باز رحمت اللہ علیہ نے اختیار فرمایا ہے اور بعض اہل علم نے اختیار فرمایا اور تم نے اگلی پچھلی ساری تقریر کاٹ کے درمیان سے اس کو اپلوڈ کر دیا یہ تو ایسی ہی ہے کہ جیسے نماز کے قریب مت جاؤ اس کو ذکر کر کے لوگوں کو نماز سے روکا جائے اور اگلا جملہ نہ کہا جائے کہ اس حال میں تم نشے میں ہو
2026-08-26 11:36:32
5
shamasautos4
Rana Abdul Wahab 🇵🇰->🇸🇦 :
Bhai video pori sono ya upload karo apni family k huq me faisla lene k liye short clip na lagao or ye 83 k qanooni tarmem ka hawala de raha he wo bhi dekho os se pehle wale logon ko ilam nai tha iska kiya ya onhon ne Quran nai parha tha 🤷🤔
2026-08-28 16:59:44
1
umair.ali.officia78
UMAIR ALI OFFICIAL 2 :
اپ نے صرف عربی دیکھا تو اپ سمجھے کہ یا قرآن ھے یا حدیث بھائی صاحب سعودی عرب میں عربی زبان بولا جاتا ھے اور ان لوگوں نے یہ قانون بنایا ھے قران اور خدیث سے ثابت کرنا ھو گا
2026-08-27 11:22:23
1
user746310438
Nihal khan :
Saudi Arabia me fiqah humbli nafiz he aur wo sahi he,, rahi bat bin baz ki to us ko baqi ulma NY rad Kiya he k is masly pr shaikh sy fatwa lyna jaiz nhi he,,
2026-08-30 16:43:45
1
muhibshaheen
shaheenmuhib :
kajor or ryal ke bjaye agar AP SAW ke hades or shaba e keram RA ke amal par amal kia jaye to bahtar hoga
2026-08-25 18:24:01
2
ubaid_969
UBAID KHAN :
3 talak 3 he hoti hain
2026-08-28 19:53:42
2
To see more videos from user @user2253753777878, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About