@kashmir804jutt: Teri Hasti Na Mithu Du Tu Me Muslaman Nahi#SarhadUniversity#Islamabad#@Imran Khan Official#unfrezzmyaccount#foryoupage#عمران_خان_کو_رہا_کرو
جو بھی ہے میں کسی کی طرف داری نہیں کرنا چاہتا لیکن یونیفارم پرسن کو اس طرح ذلیل کرنا اپنی فوج کی تذلیل کرنا ہے دوسرے ملکوں کے سامنے اپنے اپ کو گھٹیا شمار کرنا جیسی حرکت ہے چاہے ہماری فوج جیسی بھی ہے ان سے جو بھی حرکات یا سکنات کچھ بھی ہے لیکن وہاں ہمارے ملک کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں اور ان کی وجہ سے سکون کے ساتھ زندگی کو اللہ کے بعد وہ ہمارے سکون کا ایک واحد ذریعہ ہے
2026-08-25 03:44:04
8
🦋⃟≛⃝Shaz0_Bal0cH≛⃝❤️࿐ :
اپنی بندوق ہٹاؤ میرے سینے سے حضور ،
اس میں ایک دل ہے جودھڑکتا تھاتمہاری خاطر
2026-08-25 03:01:17
29
mehndi design art :
Dil khosh hogaia
2026-08-24 21:06:12
5
mehar haseeb 804 :
love you Khan❣️❣️❤
2026-08-25 06:58:59
1
•♥●✫ 𝐅𝐚i̸z̸a̸N̸ ✫26😎 ●♥° :
804
2026-08-25 07:27:18
7
Aziz Ullah :
2026-08-25 10:00:14
2
shamraizbaig66 :
Imran Khan zinda abad
2026-08-25 02:22:49
6
علی حسن💫 :
Mola salamat rakhe is Jawan ki maaa KO Jis nay Dil Khush Kiya salamat rahay sada ye Jawan☺️😚
2026-08-24 23:05:39
11
Nazera medam @123 :
2026-08-25 02:15:32
3
My Own Law :
اگر آج تک خان وزیراعظم ہوتی تو پاکستان کے سامنے آمریکا کچہ نا ہوتا
2026-08-25 06:18:41
5
طاہر شاہ بخاری 786 :
804❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-25 00:41:17
4
😎خان زادی😎 :
میں خان صاحب کے ساتھ ہوں لیکن پاک آرمی کو کوئی بھی اس طرح زلیل کریں بلکل بھی خوش نہیں ہوں میں جانی مانی ہے ہماری پاک آرمی جب میں سعودیہ میں تھی تو پاک آرمی کی تعریف سنی ہر سعودی شہری سے مجھے جب غرور ہوا کہ ہماری آرمی قابل آرمی ہے ۔۔۔
2026-08-25 07:44:30
2
🇵🇰 Shahbaz jutt🇸🇦🇸🇦 :
Pak army zindabad
2026-08-24 23:54:17
2
Azadar FF 👑 :
Imran Khan ❤️
2026-08-25 09:02:24
1
To see more videos from user @kashmir804jutt, please go to the Tikwm
homepage.