@adnanwrites43: اسلام کی خوبصورتی یہی ہے کہ مسجد کی پہلی صف میں امیر و غریب کا فرق نہیں ہوتا۔ 🤍🕌 اللہ کے گھر میں سب برابر ہیں، نہ کوئی بادشاہ بڑا نہ کوئی غریب چھوٹا۔ یہی مساوات اسلام کی اصل خوبصورتی ہے۔ 🖤✨ #Islam #Masjid #IslamicReminder #UrduQuotes #IslamicPost