@yousifpti804: تم ہمارے ٹیکسوں سے پلتے ہو، ہماری ہی محنت کی کمائی سے تمہارے محل آباد ہیں۔ یاد رکھو! عوام کی عزت سے کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں۔ ہمارے گریبان تک ہاتھ بڑھایا تو یہ ہاتھ سوال بھی کرے گا، اور عوام اپنے حق کے لیے کھڑی بھی ہوگی۔ طاقت کے نشے میں یہ مت بھولو کہ اصل طاقت عوام ہے۔#مرشد