mujy samj Ni ATI DPO Sab Ki Kia galti h mujram pakarh lia bachi dond Li or Kia krain wo log
2026-08-25 05:10:15
0
sadra khan🦋 :
police wly Khuda ban gy ha
2026-08-25 00:58:54
64
خاکسار 🙌🏼🥀 :
Zbr10 bhi ap na awaz othaii is dpo par
2026-08-25 00:07:43
4
𝗔𝗛𝗠𝗘𝗗♛ :
O yha banda acha ha DPO kyw qjeeb hi
2026-08-25 04:45:32
1
[AzaM]✓🥀🥹 :
such bat kii ap ny
2026-08-24 21:18:11
7
hazarywall ✨🫀 :
ye b Sath mily hoty ha
2026-08-25 04:13:10
2
شہزادی،💕804 :
aj tak ny Mila Kisi ko insaf
2026-08-25 01:40:20
19
Luqman. :
کوئی جنگل میں واقع نہیں ہوا مین بازار سینٹر جیل یونیورسٹی شہر کے درمیان 15 دن گزر نے کے بعد افسوس اتنے دن اور ان کے دعوے lsl پولیس نہایت سست ڈیپارٹمنٹ اور اخر میں شرمندہ ہونے کے بجائے ان کا رویہ اللہ پاک بچے کے والدین کو صبر عطا فرمائے😢😢😢
2026-08-24 21:10:43
29
𝙅𝘼𝘿𝙄🤍👑 :
Geo Sher ka Bachat Ha tu Bahi Full support💯
2026-08-24 21:15:20
17
Waheed Khan JADOON. :
DOO ko dismiss from service karna chye.ta k next time aisaa جرم na ho.yeh police ki galti hai.
2026-08-25 02:14:32
6
Muhammad Khan :
او میرے بھائی اپ بھی سمجھیں چھوٹی سی یا بڑی بات ہوتی ہے تو لوگ پولیس پر گڑ کھا کر چڑھ جاتے ہیں اس طرح تو معاملہ نہیں ہوتے پوری سی کسی کے ساتھ زیادتی معاملات تو نہیں ہوتا یا کسی سے کچھ لے دے کے معاملات کروایا بھی نہیں ہے تو ہر بار الزام پولیس پر لگ جاتا ہے پولیس کے پاس جو اختیارات ہے اسے تو استعمال کرتی ہے لیکن اپ لوگ جلد بازی میں سب کچھ بول دیتے ہیں اور کر دیتے ہیں
2026-08-25 04:27:27
5
ahmed.shah3489 :
انشاء اللہ تعالیٰ
2026-08-24 20:50:33
15
Amber_khan🥀 :
IA
2026-08-24 21:02:00
7
sajidimran12345@ :
ہم لوگوں آپنے بچو کا خیال رکھنا چاہیے بھائی صاحب بہت دکھ ہوا بچی کیلیے
2026-08-25 04:09:09
6
Arzu Khan 😻😻 :
inshallah
2026-08-25 01:00:33
6
alibhaialibhai231 :
very nice 💯
2026-08-24 21:09:44
1
Mir,s :
DPO Shafi Ullah Gandapur best officer hai bhai
2026-08-25 03:36:53
6
✨Jonee✨✨✨ :
hum apka sath hy
2026-08-24 21:10:47
8
Gazal😍 :
inshallah 💞
2026-08-25 03:51:04
0
Ayaz Khan :
right
2026-08-25 00:55:45
1
waqarahmad4519 :
o lala police ny hi dund kr nkala ha bachi ko
2026-08-25 04:53:03
1
꧁𓊈𒆜🆂🅷🅰🅷 🅶𒆜𓊉꧂ :
بھائی جان، بات کو غلط رُخ نہ دیں۔ ہم بھی بچوں والے ہیں اور ہمیں بھی آیت نور کے حادثے کا اتنا ہی دکھ ہے۔ لیکن پولیس نے اپنا فرض پوری طرح نبھایا ہے۔ بچی کی تلاش کے لیے دن رات ایک کرکے، کڑی مشقت سے سرچ آپریشن چلایا گیا۔
اب ذرا اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے، کیا آپ کبھی ایک بار بھی، صرف دس منٹ کے لیے، آیت نور کی تلاش میں پولیس کے ساتھ گئے تھے؟ اگر نہیں، تو پھر پولیس کی دن رات کی محنت اور کوشش کا بھی اعتراف کیجیے۔
پولیس کا کام ملزمان کو پکڑنا اور قانون کے مطابق تفتیش کرنا ہوتا ہے، جبکہ سزا دینا عدالت کا اختیار ہے۔ ہم بھی عدالت سے یہی التماس کرتے ہیں کہ ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے، تاکہ آئندہ کوئی ایسا انسانیت سوز جرم کرنے کی ہمت نہ کرے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ آیت نور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ہمیں حق و انصاف کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
۔ "براہ مہربانی دکھ کے معاملے کو سنسنی نہ بنائیں۔ لواحقین پہلے ہی غم میں ہیں، ان کی دل آزاری سے بچا جائے۔ ہماری ترجیح ان کے ساتھ ہمدردی، احترام اور عملی تعاون ہونی چاہیے، نہ کہ میڈیا کی سنسنی۔" اگر آپ چاہیں تو میں اسی پیغام کو مزید مختصر یا زیادہ رسمی بنا دوں۔
2026-08-25 06:51:06
3
️ :
:سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ اگر ملزم پہلے سے پکڑے جا چکے ہیں تو 🙂بچی کیوں اتنے دن بعد ملی وہ بھی ڈھونڈنے کے بعد ۔۔۔کیا ہماری پولیس ان سے اگلوا نہیں سکی کہ بچی کہاں ہے ۔۔🙂
2026-08-25 07:05:40
1
jadoon mamoon :
Dpo mukamal nakam
2026-08-25 00:04:53
4
AHMED⚡️SHEIKH✨ :
inshallah
2026-08-24 21:45:45
1
To see more videos from user @fkt_782, please go to the Tikwm
homepage.