میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 05:03:47
109
Noor Sultan 👑 :
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
پیلز پیلز ایک دفعہ
2026-08-25 03:25:20
76
Siraj khan :
میلاد بدعت کے بغیر کوچ نہی
2026-08-26 03:13:43
17
Riضwaنafضal :
جن کو قرآن پاک کی واضح آیات پر اعتماد نا ہو
آپ ان کو نہیں سمجھا سکتے ان کو لگے رہنے دیں
انک میت و انھم میتون
2026-08-25 08:19:48
47
لبیک آلہ وصلی 🦁 :
جو مردہ کہے تجھ کو مردہ ہے واللہ💚
2026-08-25 15:08:50
46
hamza :
agar nabi pak SAW apni barzakh ki zindagi me zinda hain tu aitraz nhi
agr apka kehna dunyavi aitbaar se zinda hain tu ye intahai ghalat baat hy
Hazrat Abubaker ka phla khutba Ap SAW k wisal k baad prhain fr kahain k zinda hain
2026-08-25 08:08:20
6
محمد ابرہیم قادری رضوی :
اعلیٰ حضرت کا جب کلام پڑھتے ہو
تو دل کرتا ہے آپ کو سنتا رہوں
2026-08-26 09:47:33
12
Saad Ali :
کبر مردوں کے لیے ہیں یا زندں کے لئے ہیں
2026-08-27 17:37:05
0
Mudassir iqbal Qadri official :
Tu zinda hai wala❤️
2026-08-25 10:44:21
8
Zia Rehman :
دنیا سے پردہ پوش ہونے کا مطلب یہ نہیں جب کچھ نہ تھا تو تھا ہمارا نبی جب کچھ نہ رہے گا تو رہیں گے ہمارا نبی اللہ کے بعد
2026-08-25 09:32:39
15
user1463041643773 :
مسئلہ یہ ہے کہ ہم جب ایک خاص ماحول ، مذہبی فکر میں آنکھ کھولتے ہیں تو اسی کو دین سمجھ بیٹھتے ہیں پھر اسی ماحول میں ہماری پرورش ہوتی ہے اس دوران اس گروہ کے عقائد و نظریات حتمی دین کی طرح ہمارے اذہان میں کسی نشے کی طرح انجیکٹ کئیے جاتے ہیں ساتھ دوسرے گروہوں کے بارے میں فسق ، فجور ، گستاخی اور کفر تک کے الزامات لگائے جاتے ہیں
اس پس منظر میں جب ایک بچہ زندگی کے 15 ، 20 سال گزار چکا ہو
وہ وہی کرے گا جو یہ کر رہے ہیں
2026-08-25 16:02:00
7
❣️سردار آریان خان ❣️ :
rahy ga yun he un ka characha rahy ga❤️❤️❤️
2026-08-25 03:23:59
7
mujahidhussainpti :
جیو بریلوی جیو
2026-08-25 16:21:28
3
Yaseenmobile :
جن کو قرآن پاک کی واضح آیات پر اعتماد نا ہو
آپ ان کو نہیں سمجھا سکتے ان کو لگے رہنے دیں
انک میت و انھم میتون
2026-08-25 11:42:03
13
Doc Adil :
سیدنا ابوبکر صدیق نے رسول اللہ کی وفات پر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا:
“جو شخص محمد ﷺ کی عبادت کرتا تھا، تو بے شک محمد ﷺ وفات پا گئے ہیں، اور جو شخص اللہ کی عبادت کرتا ہے تو بے شک اللہ زندہ ہے، اسے کبھی موت نہیں آئے گی۔”
پھر حضرت ابو بکرؓ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
ترجمہ:
“اور محمد ﷺ تو صرف ایک رسول ہیں، ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں۔ تو کیا اگر وہ وفات پا جائیں یا شہید کر دیے جائیں تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤ گے؟ اور جو شخص الٹے پاؤں پھر جائے گا وہ اللہ کا کچھ نقصان نہیں کر سکتا، اور اللہ شکر کرنے والوں کو ضرور جزا دے گا۔”
📖 حوالہ: صحیح البخاری، کتاب المغازی، حدیث 4452؛ صحیح البخاری، حدیث 3667–3668
2026-08-26 00:02:14
10
Waqas Malik :
Tu zinda ha wallah❤️beshak.....
2026-08-25 17:17:23
5
Zakir Hussain :
2026-08-25 06:14:31
6
Samina Sabir :
quran parho trjuma k sath
2026-08-26 05:44:41
0
Lodhi99 :
hazrat Abu baker ky bary mein Kiya kehty ho unho ny tu keha hye hamary piyary nabi Saw wafat pa gye hyein
2026-08-25 07:16:37
1
Mufti Khalil Bhatti :
یہ کیوں چلا رہے ہیں؟؟
2026-08-26 02:28:35
3
toofan :
Jin ko Allah ny apny ghar ki zimydari py mamoor kiya hai beshak vo behtreen musalman hain
2026-08-25 06:56:31
2
Moosa Brand :
مسئلہ سارا روٹی دا
2026-08-29 11:04:12
2
ہ م ر ا ز 🕊️💫🫀 :
or jo banda Huzoor ke parents ko kafir khy us ko kya kaho gy ?
2026-08-25 16:52:33
1
⋆🍁 ʍօɦֆɨռ🍁 ✫ ☪ :
تو زندہ ہے واللہ🥰
2026-08-26 05:37:43
3
To see more videos from user @shahid.kareem.naq, please go to the Tikwm
homepage.